عمران خان کی عیادت کے لئے آئے وزرا ء کوہسپتال میں داخل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،باہر سے ہی واپس جانا پڑا گیا

لاہور( آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کے لئے آنے والے صوبائی وزرا ء سردار شہاب الدین،غضنفر عباس اور فیاض الحسن چوہان کو شوکت خانم ہسپتال میں داخلے سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزراء سردار شہاب الدین، […]

عائشہ گلالئی نے عمران خان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور( آئی این پی)سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان تمہاری سیاست اور تحریک انصاف ختم ہوچکی ہے ، تمہاری چھبیس سالہ سیاسی جدوجہد پرلعنت بھیجتی ہوں جو آخر پر ملک توڑنے پر ختم ہوئی ۔ اپنے ویڈیو بیان میں […]

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا اور کیس کی سماعت پیر کو دن ساڑھے گیارہ […]

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو، چئیرمین سینیٹ کا بڑا اقدام

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو سے متعلق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی لیڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹراعظم سواتی کی […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرادی، 1لاکھ سے زائد ووٹ بینک رکھنے والی سیاسی شخصیت عمران خان کے قافلے میں شامل

چکوال(پی این آئی) تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی، 2018 کے عام انتخابات میں 1 لاکھ سے زائد ووٹ لینے والے سابق رکن اسمبلی عمران خان کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی سیاست […]

عمران خان پر حملے کے بعد جب حکومت پنجاب سے ہیلی کاپٹر مانگا گیا تو کیا ہوا؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض کے مطابق عمران خان پر حملے کے فوری بعد پنجاب حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگا گیا لیکن ہیلی کاپٹر نہ آیا۔ سینئر صحافی و اینکر عمران ریاض خان کی جانب سے عمران خان پر ہونے والے حملے […]

عمران خان کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے، وفاقی وزیر کا تہلکہ خیز بیان

سیالکوٹ(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی خواہشات کی کوئی حد نہیں، یہ آئین کو بار بار پامال کر رہا ہے، اس کی ذات سے ملک کو خطرہ ہے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

زوردار دھماکہ ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں اور متعدد زخمی

کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر کے ایک فلیٹ میں گیس کے دھماکے میں ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 13 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر بلاک 11 میں راڈو بیکری کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں […]

عمران خان پر ایک سے زائد جگہ سے فائر کیا گیا،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)رہنما اسد عمر نے دعوی سے کہا ہے کہ عمران خان کے قافلے پر ایک سے زائد جگہ سے فائر کیا گیا۔ہفتہ کو لبرٹی چوک لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے خطاب میں اسد عمر نے کہا […]

عمران خان کو میدان میں آنے میں کتنا وقت لگے گا؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان 2، 3 دن میں دوبارہ میدان میں ہوں گے۔ شوکت خانم ہسپتال میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ وزیرآباد میں جاں بحق کارکن معظم گوندل کے […]

عمران خان نے معافی مانگ لی، ہسپتال سے اہم ترین بیان جاری

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعظم سواتی کی صاحبزاد ی کو بھیجی جانے والی ویڈیو پر شدید غصے اور غم کا اظہار کرتے ہوئے ہسپتال سے پیغام جاری کر دیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ میں اعظم سواتی کی […]

close