لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی زمان پارک پہنچ گئے ،مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں ۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی چیئرمین پی […]
