عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے وزیر آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر راجہ بشارت کی […]

عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ، کتنے بجے آن لائن خطاب کریں گے؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرآباد سے حقیقی آزادی مارچ کا (آج ) جمعرات کو دوبارہ آغاز ہوگا۔ یہ بات انہوں نے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا […]

ارشد شریف پر تشدد کا انکشاف، فواد چوہدری کا شدید ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری نے ارشد شریف پر تشدد کی مذمت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے شہید صحافی ارشد شریف کو قتل سے قبل مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے انکشاف پر […]

اعظم سواتی کو سینیٹ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی، اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کیحوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ پاکستان […]

ن لیگ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ہونیوالے معظم کو کتنے کروڑ روپے دینے کی کوشش کی؟ شاہ محمود قریشی کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ والے شہید معظم کے گھر 5 کروڑ روپے لے کر پہنچے، ن لیگ والوں نے معظم کے خاندان کو لالچ بھی دیا اور ڈرایا دھمکایا۔لاہور میں […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، دوبارہ سفر کہاں سے شروع ہو گا؟ اہم خبر

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے لانگ مارچ کا 7 روز کے وقفے کے بعد وزیرآباد سے سفر کا آغاز(آج ) جمعرات سے ہو گا۔ تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ کی 28 تاریخ کو لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کیا تھا جو […]

عمران خان کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہونا ریاست کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ بار کا بیان آگیا

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر ردعمل دیا ہے۔سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری اور سیکریٹری مقتدر اختر شبیر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ […]

وزیر آباد حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر کے چاروں صوبوں میں فوری انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی، اراکین […]

لندن میں وزیراعظم سمیت 3 بڑوں کی ملاقات، اہم عہدے پر تعیناتی سے متعلق فیصلہ ہو گیا

لندن(آئی این پی)لندن میں تین بڑوں کی بڑی بیٹھک ہوئی، جس میں مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کو حتمی شکل دی، اہم عہدے پر توسیع کا بھی آپشن […]

ارشد شریف قتل کیس، فائرنگ صرف ارشد شریف کی سیٹ پر کیوں ہوئی؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کینیا گئی تھی۔کینیا سے واپسی کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے مجھے بریفنگ دی۔رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کل چھٹی دیدی گئی۔۔ ضلعی انتظامیہ نے تحصیل راولپنڈی کی حدود میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مزید ایک روز کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق تعلیمی ادارے […]

close