بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پارٹی کے سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے اسلام آباد سے اپنی تحولی میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے […]

پرویز الہٰی نے عمران خان کو اسمبلی تحلیل کے معاملے پر کونسا طریقہ کار اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اسمبلی تحلیل کے معاملے پرموجودہ سیاسی صورتحال میں موثر طریقہ اختیار کرنے کا مشورہ دیدیا جبکہ عمران خان مزید مشاورت کی غرض سے(آج) جمعہ کوپنجاب کی پارلیمانی پارٹی […]

اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، حکومتی اہم اتحادی جماعت کے سینئر مرکزی رہنماکااعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کروائیں گے، وفاق اور صوبوں کے الیکشن الگ الگ پہلے کبھی نہیں ہوئے، اب یہ تجربہ بھی کرکے دیکھتے ہیں۔ایک انٹرویومیں […]

سابق آرمی چیف نے ہمیں کہا تھا پی ٹی آئی کی طرف ہو جائیں، مونس الہٰی کا دعویٰ

اسلام آباد/لاہور(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے […]

مونس الہیٰ پی ٹی آئی پر برس پڑے، فوری اور شدید اختلاف کی وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) جنرل باجوہ پر پی ٹی آئی کے فالوورز کی طرف سے شدید تنقید کے باعث پی ٹی آئی اور ق لیگ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیںق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے پی ٹی آئی سے کھل کر اختلاف کا […]

سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پارلیمانی لیڈر بن گئیں

کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پارلیمانی لیڈر بن گئیں۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نامزد کردہ رعنا انصار کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔آغا سراج درانی نے رعنا انصار کو پارلیمانی […]

فواد چودھری نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ دے دی

جہلم(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیں گے، 20 مارچ سے قبل الیکشن کروانے ہیں۔جہلم کی تحصیل دینہ میں فواد […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کا مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے خواتین کے حوالے سے گھٹیا زبان استعمال کی ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے […]

نئے صوبے کے قیام کے لیے قومی اسمبلی میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپیشل کمیٹی تشکیل دے دی۔ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی باز گشت سنائی دینے لگی، وفاقی وزیر خورشید شاہ، مرتضی جاوید عباسی، […]

پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کر دیا گیا، پرویز الہیٰ نے اسمبلی تحلیل کے سوال پر کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پنجاب اسمبلی توڑی گئی تو صوبے میں نئے الیکشن کروادیں گے۔ […]

وفاقی حکومت نے مستحق خواجہ سرائوں کی مالی امداد کے لیے اہم فیصلے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام بورڈ کے ڈائریکٹرز نے پروگرام میں خواجہ سراں کو شامل کرنے کی منظوری دے دی جبکہ رجسٹرڈ مستحقین کی رقم منتقلی ان کے ذاتی بینک اکانٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق بی آئی […]

close