آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کی چھٹی، آئی جی پنجاب کا اضافی چارج کس کو دیدیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کنور محمد شاہ رخ کو آئی جی پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا، کنور محمد شارخ ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ کے عہدے پر تعینات ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کے بعد آئی جی پنجاب پولیس […]

ہانگ کانگ میں رہنے والے پاکستانی نےبڑا اعزاز حاصل کرلیا

ہانگ کانگ(آئی این پی ) ہانگ کانگ حکومت نے سماجی خدمات کے اعتراف میں قمرالزماں منہاس کو اعلی سول ایوارڈ سے نوازا۔ راولپنڈی کلرسیداں سے تعلق رکھنے والے قمرالزماں منہاس کو ہانگ کانگ کا میڈل آف آنردیا گیا۔ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی […]

مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے، شیخ رشید نے نئی خبر سنا دی

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ لانگ مارچ کاتاریخی فیصلہ کن پڑاؤ راولپنڈی میں ہوگا،سعودی عرب کے مہمان اگر پاکستان آئے تو ہمیں بھی خوشی ہوگی، شیخ رشیدا حمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ہی وقت میں آصف زرداری اور فواد چوہدری کے حق میں فیصلہ دے دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 (1) ایف کے تحت نااہلی کے گہرے اثرات ہوتے ہیں،پارلیمنٹ اپنے نمائندوں کی […]

کراچی کی کباڑی مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع ایک کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کراچی کی شیر شاہ مارکیٹ کے ایک گودام میں جمعرات کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی […]

ہمیں تم سے پیار ہے، عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان باپ سے ملنے لاہور پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کےدونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے زمہ دار ذرائع کے مطابق قاسم اور سلمان زمان پارک لاہور میں واقع اپنے والد کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے والد […]

عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکاء کو نیا ہدف دے دیا

وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ آج وزیرآباد میں حملے کے مقام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاہورمیں عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی […]

ن لیگی اہم رہنما کو پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا

وزیر آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ آج وزیرآباد میں حملے کے مقام سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاہورمیں عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی […]

پاکستان میں کورونا کے کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اس کے باوجود کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کورونا میں مبتلا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ یہ بات اہم ہے کہ کورونا […]

ارشد شریف کے قتل کے مقام پر 10 امریکیوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے سینئر صحافی اور کینیا میں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے کیس میں نئے دلخراش انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قتل سے پہلے معروف صحافی ارشد شریف پر 3 گھنٹے تشدد […]

وزیراعظم نے خفیہ اداروں سے کیا رپورٹ طلب کر لی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]

close