عمران خان کے کہنے پر میجرل جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کرنے کا دعویٰ کرنیوالے خرم حمید روکھڑی کو پی ٹی آئی نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء میجر(ر) خرم حمید روکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی، خرم حمید روکھڑی نے پارٹی اجازت کے بغیر میڈیا پر پی ٹی آئی مئوقف کے خلاف بات کی تھی۔ تحریک انصاف نے پارٹی رہنماء میجر(ر) خرم […]

عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ […]

آرمی چیف کسے بننا چاہیے؟ عمران خان نے اپنی رائے دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ’ایک مفرور شخص لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے۔‘ عمران خان جمعے کو لاہور سے گجرات میں لانگ مارچ کے شرکا سے ویڈیو لنک کے ذریعے […]

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے اور وزیرآباد پولیس کی جانب سے مقدمے میں ایف آئی آر کے اندراج کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ […]

عمران خان کی سیاسی مصروفیات محدود، رہائشگاہ کے اطراف سکیورٹی مزید سخت

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی سیاسی مصروفیات محدود کردیں ، خدشات کے پیش نظر سکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے رہائشگاہ کے باہر حفاظتی دیوار کیساتھ اطراف میں سکیورٹی چیک پوسٹ بھی بنا دی […]

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے چچا اقبال بلند کی پی ٹی آئی رکنیت معطل کردی گئی۔اقبال بلند نے گذشتہ دنوں صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور کامران بنگش کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے خلاف نعرہ بازی کی تھی۔پی ٹی […]

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور کرکٹ بورڈ […]

میاں جی ہون واپس آ جاؤ، ن لیگی وفاقی وزیر کی دہائی

گوجرانولہ (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے گزارش کرتے ہیں، میاں جی ہون واپس آجاؤ۔ خرم دستگیر خان نے گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ […]

وزارت خارجہ سے قیمتی تحائف کی وصولی اور خرید کا ریکارڈ غائب ہو گیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران وزارت خارجہ سے غیر ملکی تحائف سمیت اہم ریکارڈ غائب ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

ممنوعہ فنڈنگ اور دہشت گردی کیس، عدالت نے عمران خان کو ریلیف دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی)عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس اور دہشت گردی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بینکنگ کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمے کی سماعت ہوئی،پراسیکیوٹر راجہ […]

صرف شفاف الیکشن چاہتا ہوں، اگر مجھے اسٹیبلشمنٹ سے مدد چاہیے ہوتی تو ای وی ایم پر کیوں انحصار کرتا؟ عمران خان کا سوال

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صرف شفاف الیکشن چاہتا ہوں، مجھے جلدی نہیں بلکہ اسلام آباد والوں کو جلدی ہے،جس قدر عوام ہمارے ساتھ ہیں انشاء اللہ دو تہائی اکثریت سے جیتیں گے،اسی خوف سے ہماری […]

close