اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن 38 ایم این ایز کا جلد اعلان کرے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کارروائی اور آرٹیکل 6 کے تحت ان کے خلاف مقدمہ دائر ہونا چاہیے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا […]
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ہو گی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بڑے زیرک ہیں، ان […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص […]
کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے نئے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی تقرری کو خوش آئند قرار دے دیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کو موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات میں جمہوریت کا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کیلئے دوتہائی […]
کراچی (پی این آئی)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ تیار ہورہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ درخواست کے مطابق فیصلہ دیا جاتا ہے لیکن مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے درخواست کے برعکس دیا گیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]
لاہور (پی این آئی) ریلوے انتظامیہ نے کم فاصلے کے سٹیشنز کے کرائے میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ ریلوے نے گزشتہ ہفتےاےسی سلیپر ٹرین اور پسنجر ٹرینوں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا تھا ،ریلوے نے بزنس کلاس ، اے سی سلیپر ،سٹینڈرڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دیا گیاہے اور واضح کیا گیا کہ پی ٹی آئی کی کیس میں فریق بننے کی درخواست […]