کیا واقعی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق ظہور کو فون کیا تھا؟ شہزاد اکبر کا مؤقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی خریدنے کا دعویٰ کیے جانے پر سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے۔ ان کا […]

گھڑی خریدی تو شہزاد اکبر نے روزانہ فرمائشیں شروع کردیں، منع کیا تو جھوٹا مقدمہ کرادیا عمر فاروق ظہور کے سنگین الزامات

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے فرح گوگی سے عمران خان کو سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی دو ملین ڈالر کیش […]

نیا آرمی چیف کسے بنایا جائے گا؟ انصار عباسی بھی اندر کی خبر لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر 20؍ نومبر کے قریب ہوجائے گا۔ فیصلہ ہوچکا ہے اور ایک قابل بھروسہ ذریعے کے مطابق اس مرتبہ سینیارٹی کو ترجیح دی جائے گی۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے کیا سوال پوچھ لیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انتخابات تاخیر سے بھی ہوئے تو پی ٹی آئی پھر کامیاب ہو گی۔ لانگ مارچ کے شرکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]

عوام پر ایک اور ظلم، بجلی 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری مکمل

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں نیا اضافہ رواں مالی سال کی پہلی […]

عمران خان کیساتھ جو کچھ ہوا اس میں بیرونی طاقتوں کا کیا کردار ہے؟ خود ہی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ اس وقت جو ہو رہا ہے اس سے بیرونی طاقتوں کا کچھ لینا دینا نہیں ہے اور یہ معاملہ مقامی سطح پر ہی حل […]

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والے شخص عمر فاروق کے دعوئوں پر شہزاد اکبر کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے سعودی ولی عہد کی طرف سے تحفے میں دی گئی گھڑی خریدنے کا دعویٰ کیے جانے پر سابق مشیر داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر بھی میدان میں آگئے۔ ان کا […]

توشہ خانہ سے لی گئی گھڑی کی فروخت سے قومی خزانے کو کتنے ارب روپے کا نقصان ہوا؟ اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی دو کروڑ روپے میں خریدی جب کہ اس کی اصل قیمت ایک ارب 70 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اپنے پروگرام میں دبئی میں مقیم پاکستانی […]

گھڑیوں کی خریداری کے بعد شہزاد اکبر کیا فرمائشیں کرتے تھے؟ عمر فاروق ظہور کا سنگین الزام

دبئی (پی این آئی) امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور نے دعویٰ کیا ہے کہ گھڑی کی خریداری کے بعد شہزاد اکبر نے آئے روز ان سے فرمائشیں کرنی شروع کردی تھیں، جس سے وہ تنگ آگئے اور مزید فرمائشیں پوری کرنے […]

توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری کا معاملہ، فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے دعوئوں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کی عمر فاروق کے دعوے کی تردید۔فرح یا میں عمرفاروق کو نہیں جانتے اورعمران خان کے ساتھ ہمارے لین دین والے تعلقات نہیں ، احسن جمیل گجر کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق فرح […]

فرح گوگی ساری رقم کیش میں کیوں چاہتی تھی؟ عمرفاروق کا ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ

دبئی (پی این آئی) امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت عمر فاروق ظہور کا کہنا ہے کہ انہوں نے نقد پیسے دے کر سعودی ولی عہد کی گھڑی خریدی، فرح گوگی یہ پیسے پاکستان نہیں لے کر آئیں بلکہ انہیں دبئی میں ہی ان پیسوں […]

close