عمران خان کو کون نااہل کروانے کی کوشش کر رہا ہے؟ خود ہی بتا دیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مجھے نا اہل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔تمام ارکان اسمبلی انتخابات کی تیاری کریں اور اپنے حلقوں میں عوام کو حکومت کی ناکامیوں سے آگاہ کریں۔ میڈیا رپورٹس کے […]

آئندہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت نہ ملی تو کیا کروں گا؟ عمران خان کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جب تک دو تہائی اکثریت نہیں ملتی حکومت نہیں لوں گا، نوازشریف اور زرداری کبھی نہیں چاہیں گےکہ الیکشن ہوں، دونوں کو امپائرز کو ساتھ ملا […]

فیصل واوڈا کی سینیٹ رکنیت بحال کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل واوڈا کی سینیٹ رکنیت بحال ہو گئی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی پی رہنما نثار کھوڑو سے سینیٹ کی رکنیت چھن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ […]

پاکستان ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا ہے کیوں کہ مخصوص ایل سیز کھولنے کا مطلب ہے ہم ٹیکنیکل ڈیفالٹ میں داخل ہوچکے ہیں، پاکستان کے پاس پیمنٹ کرنے کے کوئی […]

زلفی بخاری نے توشہ خانہ کی گھڑی فروخت کرنے کے حوالے سے واضح موقف اپنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء زلفی بخاری نے کہا ہے کہ میں واضع کر دوں کہ میں نے کوئی گھڑی نہ لی اور نہ ہی بیچی، پہلے کہا جا رہا تھا کہ عمر ظہور نامی کسی شخص کو گھڑیاں […]

کیا واقعی عمران خان جنرل باجوہ کو باس کہتے تھے؟ صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج زمان پارک میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ یکم جون کو بتا دیا تھا ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔میں نے اور شوکت ترین نے جنرل باجوہ کو معاشی حالات کے حوالے […]

عثمان بزدار اور افسران کے خلاف شراب لائسنس کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) نیب نے عثمان بزدار اور ان کے دور کے سرکاری افسروں کے خلاف شراب لائسنس کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہےاور عدالت میں شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اس حوالے سےنیب نے لاہور […]

گھڑی بیچ کر کچھ غلط نہیں کیا، زلفی بخاری نے بشریٰ بی بی کے ساتھ مبینہ آڈیو گفتگو لیک ہونے کے بعد سٹینڈ لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی اور ذاتی دوست زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئےہیں۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بیگم اور زلفی بخاری کے درمیان مبینہ طور پر ہونے والی ٹیلی […]

صحافی ارشد شریف کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ، اعتزاز احسن نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) رہنما پیپلزپارٹی بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ معروف صحافی ارشد شریف کا قتل منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ، ارشد شریف کو جس طرح قتل کیا گیا ایسا لگتا ہے کہ کسی کو اس پر شدید غصہ […]

سڑیا نہ کر، دعا کریا کر، عطا تارڑ اور فواد چوہدری کے درمیان لفظی جنگ

اسلام آ باد (آئی این پی ) سلیمان شہباز کیس کے حوالے سے لیگی رہنما عطا تارڑ اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو وزیراعظم شہبازشریف کے […]

آڈیو کس نے ریکارڈ کی؟ کس نے لیک کی؟ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو ریکارڈنگ نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ اسکینڈل میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے اوراب سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔میڈیا پر چلائی جانے والی مبینہ آڈیو میں […]

close