میں نے فواد چوہدری کو 4 گنا زیادہ مارا، شعیب شاہین کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے ان سے کوئی صلح نہیں ہو گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی جس […]

عمران خان نے ایک بار پھر بھرپور مہم چلانے کا پروگرام دے دیا

بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے […]

سابقہ اداکارہ اور گلوکارہ نے وضو کے فوائد بتا دیئے

سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ کے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ رابی پیرزادہ نے سادگی میں ڈوبی ہوئی انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔سابقہ نامور گلوکارہ کا کہنا ہے […]

شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی شکایت عمران خان سے کر دی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے جھگڑے کے بعد پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان سے شکایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے کمرۂ عدالت میں بانئ پی ٹی آئی کو واقعے سے آگاہ […]

اہم ترین وفاقی محکمے سے اہم اختیارات واپس لے لیے گئے

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے اہم اختیارات واپس لے لیے۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ٹیکس پالیسی سازی اور ٹیکس وصولی کو الگ الگ کر دیا گیا ہے، اب […]

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالے جانے کے زمہ دار کا نام  لے لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے نکالنے کا جواب میری پارٹی کے پاس بھی نہیں اور یہ سارا کیا دھرا سلمان اکرم راجہ اور ان کے ساتھیوں کا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام […]

جسٹس طارق جہانگیری نے وکلاء برادری کو بہت بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قرار دیا ہے کہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹوں پر “ایڈووکیٹ” لکھوانا غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کے لیے منعقدہ سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی […]

جسٹس منصور علی شاہ سے اہم ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے مشیر کی ذمہ داری واپس لے لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ گزشتہ ایک سال سے ایف جے اے کے مشیر کی […]

پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے

  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، جنید اکبر کی شکایات لگائیں۔ذرائع […]

پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” نے پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، […]

close