ارشد شریف کا قتل منظم منصوبہ بندی قرار، خرم اور وقار کا تحقیقات میں عدم تعاون کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزارت داخلہ کو جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ارشد شریف کا قتل بظاہر شناخت کی غلطی نہیں لگتی بلکہ منظم منصوبہ بندی سے کیا […]

پنجاب میں سیاسی محاذ کھولنے کے بعد عمران خان کا سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں سیاسی محاذ کھولنے کے بعد عمران خان نے سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے جنوری میں سندھ کا دورہ کرنے اور بھرپور عوامی مہم شروع کرنے جارہے ہیں، اس بات […]

مجھے دھوکہ دیا گیا اور جھوٹ بولا گیا، آخری دنوں میں آئی بی نے کیا رپورٹ دی؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے دھوکہ دیا گیا، جھوٹ بولا گیا، آخری دنوں میں آئی بی کی رپورٹ ملی کہ گیم چل رہی ہے، نواز شریف سے “ان” کی بات چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک […]

اسمبلی توڑنے کی نفی کے بعد پرویز الہیٰ نے جنرل باجوہ کی کھلی حمایت کر دی

لاہور (آئی این پی)مونس الہی کے بعد وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے بھی عمران خان کا جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کھیلنے کا الزام مسترد کردیا اور پنجاب اسمبلی فوری تحلیل کیے جانے کی نفی بھی کردی۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو […]

شجاعت، زرداری ملاقات کا ایجنڈا لیک ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔دونوں پارٹی سربراہوں کے مابین ملاقات پیر کو اسلام آباد میں ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی […]

اسد عمر کے لیے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا

راولپنڈی(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ پی ٹی […]

فوج اور عدلیہ کے ساتھ صلح، 20 مارچ سے قبل نئی حکومت کا قیام، فواد چوہدری دل کی بات زبان پر لے آئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم فوج اور عدلیہ کے ساتھ تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں، ملک میں الیکشن کے علاوہ کوئی نظام استحکام نہیں دے سکتا، ہماری خواہش ہے 20 مارچ سے پہلے الیکشن کا عمل […]

اسمبلیوں کی تحلیل، عمران خان کا ایک اور مشاورتی اجلاس، کون کون شریک تھا؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر لاہور میں مشاورت کی ہے۔عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پی ٹی آئی لاہور کے ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں حماد اظہر، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال، […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے 7 ارب کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔لاہور میں چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ہیلتھ کارڈ پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔دوران اجلاس […]

سابق وزیر مملکت امور خارجہ انتقال کر گئے

شور کوٹ (آئی این پی)سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کی میت کو لاہور سے حلقہ دربار سلطان باہو(گڑھ مہاراجہ ) لایا جائے گا۔ صاحبزادہ نذیر سلطان، ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان […]

وفاقی وزیر نے مونس اور پرویز الٰہی کے دعووں کے جواب میں جنرل باجوہ سے جواب کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عمران خان آج اسٹیبلشمنٹ اور سابق آرمی چیف کے خلاف باتیں کررہے ہیں اور نئے الزامات لگا رہے ہیں، اگر عمران خان میں اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ […]

close