عمران خان کو پی ٹی آئی قیادت سے ہٹانے کا معاملہ، امپورٹڈ حکومت الیکشن کمیشن کو استعمال کرے گی، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کی پیشنگوئی

پشاور( آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا شوشہ چھوڑا ہے اور اس مقصد کے لیے امپورٹڈ […]

عارف علوی، عمران خان سے مختلف راہ اختیار کرنے لگے

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان مجھ سے اسمبلیاں چھوڑنے کے حوالے سے رائے لیتے تو میں نہ چھوڑنے کا مشورہ دیتا، ملک میں اب جمہوریت مستحکم ہو گئی ہے،مارشل لاء لگنے کا کوئی […]

تسنیم حیدر جھوٹا نکلا؟ ارشد شریف قتل کی سازش کا کوئی بھی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں مقیم تسنیم حیدر اور ان کے وکیل قتل کی سازش کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو کوئی ثبوت نہ دے سکے۔ تسنیم حیدر نے دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اور ارشد شریف قتل کی سازش لندن میں تیار ہوئی […]

پرویز الہی سے رابطہ ہو سکتا ہے، رانا ثنااللہ نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں، ایسے میں مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں، مذاکرات کی سنجیدہ آفر ہوئی تو حکومت ضرور غور کرے گی۔ اسحاق ڈار نے صدر کو اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے […]

حکومت سرنڈر کرگئی، 30دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت سرنڈر کرگئی، 30 دسمبر سے پہلے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، میری جیب میں ہے کہ نگران حکومت کیلئے مذاکرات ہورہے ہیں، الیکشن بھی ہوگا اور احتساب بھی ہوگا۔   […]

پی ٹی آئی نے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تو دے، قوم کا وقت ضائع نہ کیا جائے؛ اسحاق ڈار نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے تو دے دیں، قوم کا اس معاملے پر وقت ضائع کیا جارہا ہے، بات چیت میں ہماری طرف سے کوئی ہچکاہٹ نہیں […]

پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری مہلت سے متعلق اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن F.No.2(1)IF-III/2010 بتاریخ 23 دسمبر 2021 ء کے ذریعے 10، 50، 100 اور 1000 روپے […]

جلد ہی پیٹرول کتنا سستا ملے گا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سرمایہ کاری چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ روس سے تیل کی سپلائی متوقع ہے، جلد خوشخبری ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چودھری سالک حسین کا کہنا تھا کہ روس سے تیل خریدنے کے معیشت […]

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہو گی؟ کازلسٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبرکو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر […]

ہمارا فیورٹ کون ہے؟ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر راجا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا نہ کوئی فیورٹ ہے اور نا ہی کمیشن کسی کے خلاف ہے جبکہ پنجاب حکومت کو واضح کر دیا ہے کہ اب قانون تبدیل کیا تو سابق بلدیاتی قانون پر […]

عمران خان پر ایک اور کیس میں نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

لاہور(پی این آئی) عمران خان پر نااہلی کی ایک اور تلوار لٹکنے لگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع […]

close