چمن واقعے پر افغانستان نے غلطی تسلیم کر کے معافی مانگ لی، معاملہ طے پا گیا ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کو وزیر دفاع خواجہ آصف نے آگاہ کیا ہے کہ چمن واقعے پر افغانستان نے معافی مانگی ہے ، بارڈر سیکیورٹی کمیٹی میں یہ بات طے پائی کہ غلطی افغانستان کی افواج کی تھی،یہ ایسا واقعہ ہوا ہے جس کو […]

نیب کس کے اشاروں پر ناچتا تھا؟ وفاقی وزیر کا انکشاف، پی ڈی ایم کابینہ کے ارکان نے جنرل باجوہ کے دفاع کامحاذ سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑی نہیں پاکستانی قوم کی عزت، غیرت کو بیچا ہے،سعودی عوام ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، ایسا طعنہ دیا جاتا ہے کہ کیا پاکستان کے وزیراعظم کا یہ لیول […]

الیکشن میں تاخیر سے پی ٹی آئی کو کیا فائدہ ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب ملک میں 60 فیصد الیکشن ہوگا تو وفاق کوبھی الیکشن کرانا پڑے گا، اگر وفاقی حکومت الیکشن نہیں کرائے گی تو ملک دشمنی سمجھا جائے گا، انتخابات […]

پرویز الٰہی عمران خان کی بات مان گیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، بڑی سیاسی شخصیت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی اگر عمران خان کی بات مانے گا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، پرویزالٰہی اسمبلی نہیں توڑے گا اور نہ ہی عمران خان کی بات مانے گا،وہ کس […]

قومی اسمبلی، مولانا چترالی کی شازیہ مری، شیری رحمان اور مریم اورنگزیب سے شدید جھڑپ، تلخ جملوں کا تبادلہ، مولانا چترالی نے بعد میں معافی مانگ لی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی کی خواتین وزرا سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وفاقی وزیر شازیہ مری اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے تلخ کلامی پر معافی مانگ […]

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری سعید کی لاش ایک گیسٹ ہائوس میں پائی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے۔ان کی میت […]

عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو عہدے سے کیوں ہٹایا تھا؟ احسن اقبال کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے جب امر بالمعروف پر چلتے ہوئے عمران خان کو کرپشن کے بارے میں بتایا تو خان صاحب نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نجی […]

شیخ رشید دوران انٹرویو کیوں رو پڑے؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے رو پڑے ، کہا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں ، اس کے ساتھ کھڑا ہونا اصلی اور نسلی کا کام ہے ۔شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیپلزپارٹی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے۔سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے، ان کی میت پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے ،مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس حکام۔ […]

اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(پی این آئی)اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں متنازعہ ٹوئٹس کیس میں گرفتار پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے مقدمات سے متعلق سماعت ہوئی۔     […]

کس سیاسی جماعت میں شمولیت کروں گا؟ چوہدری نثار کا بڑا دھماکے دار اعلان

کلرسیداں(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے بالآخر 4 سال بعد خاموشی توڑتے ہوئے آئندہ الیکشن بھرپور طریقے لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ سابق ممبر قومی اسمبلی کا روات کے قریب ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام […]

close