موسم سرما کی چھٹیاں، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے 26 سے 31 دسمبر تک کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کی چھٹیاں تمام سرکاری […]

نواز شریف کی واپسی کب ہو گی؟ کس شہر میں لینڈ کریں گے؟ خبر آ گئی

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے پاکستان واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ن لیگ کے قریبی ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت […]

ن لیگ نے 11 لاکھ اور پی ٹی آئی نے 55 لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دیں، اسد عمر کا انکشاف

فیصل آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے ایک جنرل اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور میں بے روزگار نوجوانوں کو 55 لاکھ نوکریاں ملیں۔فیصل آباد میں خطاب کے دوران اسد عمر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کی ساری توجہ […]

ملک میں ڈالرز کی کمی، سالانہ 30 ہزار سے زائد بیرون ملک لے جانے پر پابندی

لاہور(آئی این پی)ملک میں ڈالر کی کمی کے باعث سالانہ 30 ہزار ڈالر سے زائد بیرون ملک لے جانے پر پابندی لگا دی گئی، افغانستان جانے والوں کو سالانہ 30 ہزار ڈالر کی بھی اجازت نہیں ہو گی۔ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق 18 سال […]

متعدد پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کی تنخواہیں 4 ماہ سے بند ہونے کا انکشاف،دفتر خارجہ کا اعتراف

اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے وزارت خزانہ اور متعلقہ محکموں کے ساتھ مصروف عمل ہے۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بیرون […]

کینسر میں مبتلا کمسن بچی عمران خان سے ملنے کی خواہش میں زمان پاک پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)کینسر کی تکلیف میں مبتلا کمسن بچی سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ملنے کی خواہاں، ملاقات کیلئے کوہاٹ سے زمان پارک پہنچ گئی۔بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا خوبصورت نامی 5 سالہ بچی کوہاٹ کی رہائشی ہے اور […]

سرکاری اخراجات میں کمی، پرویز الہیٰ سرکار کے بڑے فیصلے

لاہور(آئی این پی )وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے صوبے میں سرکاری اخراجات میں کمی کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔چودھری پرویز الہی نے سرکاری محکموں کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی عائد کردی، وزیراعلی […]

الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے، پی ٹی آئی رہنما نے شرط عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کی بات ہو گی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا […]

اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑنے کاحتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے سینئر وزیر اسلم اقبال نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کو دے چکے ہیں۔سینئر وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پرویز الہی پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری سابق […]

صدر آرمی چیف کی سمری مسترد کرتے تو حکومت کیا کرنے والی تھی؟ اسحاق ڈار کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کے پلان اے اور بی کا بتا دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے آرمی چیف کے لیے جو نام دیا نوازشریف […]

ملک میں دوائیوں کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)دواساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ہے، ایل سیز نہ کھولی گئیں تو بحران پیدا ہوجائے گا۔وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط میں خدشات سے آگاہ کردیا۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے […]

close