سپریم کورٹ کی خاتون جج 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل

نیویارک(پی این آئی)فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو […]

آٹے کی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت 225 سے 230 روپے تک کمی ہوگئی۔اسلام آباد میں […]

چیف الیکشن کمشنر سن لیں، انتخابات کرانے ہوں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم نے کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسترد جماعت کی فرمائشوں پر وزیراعظم اور آصف زرداری سرگرم ہیں اور اب بھی بلدیاتی انتخابات روکنے کی سازش ہو رہی […]

ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے آصف زرداری سے دوبارہ دوستی کا سگنل دے دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ سابق وزیر داخلہ اور آصف علی زرداری کے سابق دست راست ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں۔ٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

پرویز الٰہی کی جانب سے آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرتے رہے۔ذرائع نے بتایا کہ اعتماد کے ووٹ کی رات ایوان میں 2 صوبائی وزرا نے (ن )لیگ کے چیف وہپ سے ملاقات کی۔ محمودالرشید نے خلیل طاہر […]

بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا حتمی فیصلہ

کراچی (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے ہی3 بار بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوچکے ہیں اس لیے اب ملتوی نہیں کیا جائے گا، اس حوالے سے صوبائی حکومت اور متعلقہ ایجنسیوں کے خدشات کےبارے میں رپورٹ مزید غور […]

عمران خان نے مونس الٰہی کی تعریف کن الفاظ میں کی؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مونس الہیٰ نے اچھا کردار ادا کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا لگ رہا تھا کہ ہمارے 186 ارکان پورے نہیں ہوپائیں گے لیکن […]

تین سال تک عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر کتنے کروڑ روپے کا خرچ آیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، جن کے مطابق 3 سال میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر […]

ریحام خان سے پہلی ڈرامائی ملاقات کیسے ہوئی؟ شوہر مرزا بلال کا دلچسپ انکشاف

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال نے ان سے ہونے والی پہلی ملاقات سے بتایا کہ یہ ملاقات بہت فلمی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ریحام سے ملاقات اس وقت ہوئی […]

جمائمہ خان نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے کتنے کروڑ روپے کے فنڈز جمع کر لیے؟ بڑا اعلان

لندن(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اوربرطانوی فلم پروڈیوسر جمائمہ خان نے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ یعنی چار کروڑ سے زائد کی امدادی رقم اکھٹی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ […]

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا گوادر کی سیکیورٹی سے متعلق بڑا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی )پاک فوج کی12 ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف بھی جلد بندرگاہی شہر کا دورہ کریں گے، آئندہ 3 سے 4 ماہ کے دوران میں گوادر کی سیکیورٹی مکمل طور پر پولیس اور لیویز […]

close