میرا اور گورنر کا جھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ذمہ داری لے لی

لاہور(آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے […]

خودکش حملہ، گاڑی میں خاتون کی موجودگی کی افواہ، اسلام آباد پولیس نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے میں پوسٹ مارٹم اور دیگر تحقیقات سے گاڑی میں خاتون کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے، ممکنہ طور پر ڈرائیور یا حملہ آور نے خود کو چادر میں لپیٹا ہوا تھا […]

عدالت نے گورنر کا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں کیا، وزیراعلیٰ پنجاب کو گورنر کی ایڈوائس پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو گورنر کی ایڈوائس پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، عدالت نے گورنر کا نوٹیفکیشن کالعدم نہیں صرف معطل کیا ہے، عدالت نے پابند کیا کہ اسمبلی تحلیل کرنے […]

دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثاء کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)دوران ملازمت انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین کے ورثاء کو مستقل ملازمت دینے کا معاملہ، وزیراعظم امدادی پیکج کے قوائد میں ترمیم کر دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا، میمورنڈم کے مطابق ترمیم کے […]

نادرا نے موبائل فون سم کی تصدیق کرنے کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی تصدیق کا مزید مؤثر طریقۂ کار متعارف کرا دیا، جس کے تحت اب ایک سے زائد انگلیوں کے نشانات سسٹم میں فیڈ کئے جائیں گے۔ سیلولر موبائل آپریٹرز اور نادرا نے […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں۔ عمران خان نے لاہور زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے […]

پولیس اہلکار کس کی طرف لپکا تو دھماکہ ہوا؟ اسلام آباد خود کش دھماکے کی ایف آئی آر درج

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد خود کش دھماکے کی ایف آئی آر درج تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے شامل کی گئی ہے، ایف آئی آر ایگل اسکواڈ کے […]

اسلام آباد دھماکہ، حملہ آوروں کا ٹارگٹ کون تھا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی راولپنڈی سے اسلام آباد میں داخل ہوئی جس کا ٹارگٹ ہائی ویلیو تھا۔اسلام آباد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال دراصل کون ہیںاور عمران خان سے متعلق کیسی ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لگا رکھی ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی دوسری اہلیہ اور صحافی ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا تعلق شوبز انڈسٹری سے ہے۔ ہم نے اپنے ہیرو کی قدر نہ کی 😭#توشہ_خانہ_چور pic.twitter.com/kJcPCnlCA7 — Mirza Bilal (@MirzaBilal__) October 22, 2022 ریحام […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش کرنیوالے گورنر پنجاب کا اپنا عہدہ ہی خطرے میں پڑگیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ منتخب حکومت پر رات کے اندھیرے میں شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگئی، عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا، پنجاب کے عوام کو مبارک ہو، سلیکٹڈ گورنر نے آرٹیکل […]

خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 […]

close