لاہور (پی ان آئی) تحریک انصاف نے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو وطن پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی کو واپس وطن پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی۔لاہور میں […]
لندن(پی این آئی) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کر دیں۔ سکیورٹی گارڈ فرید نے موچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو […]
بیجنگ (پی این آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈائون کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا […]
راولپنڈی (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد […]
کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔ جاں بحق خاتون کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ عرفانہ اپنی […]
راولپنڈی(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی طرف سے ڈی جی پی آر کے افسران اورملازمین کے لئے بنیادی تنخواہ کا 100 فی صد پی آر الاؤنس کی منظوری ایک قابل تعریف اقدام ہے اور ڈی جی پی آر ہیڈ آفس اور تمام […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو سینیٹ کا ریکوزیشن اجلاس اس لیے بلانا پڑا کیوں کہ صدر نے اجلاس کا سمن پاس نہیں کیا، قانون سازی کا کام نہیں روکا جاسکتا۔سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گورنر کے کہنے پر اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا، اسپیکر نے اجلاس نہیں بلایا تو گورنر نے سزا وزیر اعلی کو دے دی۔ ایک نجی ٹی وی کے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے، اسٹیلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے، معیشت کی یہی صورتحال رہی […]