بانی پی ٹی آئی کیساتھ دوبارہ کام کرنے کے سوال پر ابرار الحق نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی)گلوکار و سماجی رہنما ابرار الحق اگر بانی پی ٹی آئی عمران نے جیل سے رہائی کے بعد مجھ سے رابطہ کریں گے تو میں پاکستان کیلئے ضرور کام کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق […]

یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہے؟ وزیر خزانہ نے اچھی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق کانہیں بلکہ پورے ملک کا ہوتا ہے اور یہ آخری پروگرام ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ سخت فیصلوں پرعمل درآمد یقینی […]

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ […]

پی ٹی آئی نے ملتان میں ہونیوالا احتجاج مؤخر کیوں کیا ؟

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 2 اکتوبرکو ملتان میں ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو مؤخر کیا ہے، […]

پی ٹی آئی میں اختلافات، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی […]

پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

سوات (پی این آئی) اے ٹی سی سوات نے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کوبری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدم ثبوت کی بناپرشوکت یوسفزئی سمیت تمام افراد کو بری کیا گیا،شوکت یوسفزئی اوردیگر پر دہشت گردی کے مقدمات […]

راولپنڈی احتجاج ختم کیوں کیا؟ عمران خان قیادت پر برہم

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے راولپنڈی احتجاج ختم کرنے پر پارٹی قیادت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی چوک پر احتجاج کی کال دینے کا حکم دے دیا۔ وی نیوز کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں […]

بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کیوں کی؟ جسٹس منیب اختر کا خط منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جسٹس منیب اختر نے اپنے خط میں لکھا کہ 63 اے نظرثانی کیس آج 5 رکنی لارجر بینچ کے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک بار پھر علی امین گنڈاپور کے نشانے پر، بڑا الزام بھی لگا دیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پھر نشانے پر لے لیا۔ علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز […]

علیمہ خان نے احتجاج کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا

بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سالگرہ پر احتجاج ہو گا۔ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں […]

اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اپنے گھر پر ہیں، بڑا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے، محمد اکرم 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب سے لاپتا تھے۔۔۔۔۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے لاپتا سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم گھر پہنچ گئے، محمد […]

close