موجیں ختم، عمران خان نے تمام پارٹی ارکان کو اہم ہدایات جاری کردیں، عمل نہ کرنے کی صورت میں کارروائی کا امکان

لاہور (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تمام پارٹی ارکان کو فوری طور پر سرکاری قیام گاہیں چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری مراعات لینے والے ارکان کیخلاف پارٹی ڈسپلن کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات […]

حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا اعتراف

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی لیکن ووٹ لینے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے مدد نہیں کی،، نوازشریف کے بچوں کے پاس پیسے کدھر سے آئے، […]

توشہ خانہ اسکینڈل، عمران خان کو ملنے والے تحائف سے متعلق رئوف کلاسرا کے اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ قطر واپسی پر عمران خان کے چیف آف پروٹوکول کو ملنے والے تحفہ کی مالیت 20 لاکھ روپے لگائی گئی لیکن حیران کن طور پر وزیراعظم عمران خان کے تحفے کی قیمت صرف […]

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو عبوری حکومت کی تجویز کی تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے دعوے کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسد قیصر سے غیر رسمی گفتگو […]

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 8 جنوری تک توسیع

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں 8جنوری تک اضافہ کردیا گیا ہے، جبکہ پنجاب یونیورسٹی میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کہ تعطیلات 8 جنوری تک […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظور نہ کیے تو۔۔۔؟ پی ٹی آئی نے پلان بی بنا لیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اسپیکر نے جن 11 لوگوں کے استعفے قبول کیے کیا ان […]

نواز شریف کی مارشل لا لگوانے کی کوشش؟ سنگین الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف نے فوجی قیادت کی تبدیلی کو متنازع بنا کر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا صرف عمران خان کے […]

عمران اسماعیل نے بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا اعتراف کرلیا

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا تحریک انصاف کا مسئلہ ایک فرد سے تھا، تحریک انصاف نے کبھی پورے ادارے کو برا نہیں […]

آرمی چیف 9جنوری کو کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب 9 جنوری کے بعد جلد متوقع ہے، نئے آرمی چیف ملک کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے […]

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔ پنجاب میں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو کیا ماورائے آئین پیشکش کر دی؟ اسد قیصر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے طویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کی گئی مگر پی ٹی آئی ایسی کسی بھی ماورائے آئین پیشکش کو قبول […]

close