اسد عمر نے کتنے ارکان پنجاب اسمبلی کی وفاداری پر شبے کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی قیادت کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن پارٹی چھوڑ کر نہیں گیا۔ ایک ٹی […]

گزشتہ پانچ سالوں میں اراکین پارلیمنٹ کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 5 برسوں میں ارکان پارلیمنٹ کی مجموعی دولت میں 85 فیصد تک اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے، جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ 87 فیصد ممبران گزشتہ 9 سال سے پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔ گزشتہ 5 […]

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دے، 25 تاریخ کا اپنا حال یاد رکھیں، ان کی زبانیں نکلی ہوئی تھیں، تحریک اںصاف والے کم از اپنے […]

شیخ رشید نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطوں سے متعلق حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کےسربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان کا اور عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ، لیکن خواہش ہے سب سے بڑی سیاسی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اچھے تعلقات ہوں۔ […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عابد عزیزشیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی […]

وزیراعلیٰ کے اعتماد کی ووٹنگ میں اسٹیبلشمنٹ کیا کر رہی ہے؟ عمران خان نے الزام لگا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں، اب تک تین لوگ اس حوالے سے […]

عمران خان 15دنوں کے اندر کیا کرنیوالے ہیں؟ دبنگ اعلان

حیدرآباد (پی این آئی) سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہےکہ عمران خان 15 دنوں کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، ایم کیو ایم لندن کو پاکستان میں ایکٹیویٹ نہیں ہونے دیں گے، سندھ میں زرداری کے زرداری پن کا بھی خاتمہ کریں […]

سرکاری ہسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی کیلئے مجبور کیے جانے کا انکشاف، اعلیٰ حکام کو خط لکھ دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) سرکاری ہسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی کیلئے مجبور کیے جانے کا انکشاف۔۔ کوئٹہ کے سرکاری اسپتال کی نرس نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اور دیگر نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔اسپتال کی ایک نرس کی […]

فیصل واوڈا نے عمران خان کا قانونی طور پر بچنا مشکل قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کا قانونی طور پر بچنا مشکل ہے، پنجاب میں اعتماد کا ووٹ نہیں ہوگا، پنجاب میں40 سے50 لوگ عمران خان کو چھرا گھونپنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کے ووٹ میں کتنے ووٹوں کی کمی ہے؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کیلئے2، 3 لوگوں پر سوالیہ نشان ہے، عمران خان کے فیصلے کے بعد تمام ارکان پرویزالٰہی کو ووٹ دیں گے،موجودہ صورتحال میں کوئی […]

اب عمران خان کو زہر دے کر ختم کرنے کی سازش بنائی گئی، دعوے نے ہلچل مچا دی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام عائد کیا ہے کہ اب عمران خان کو زہر دے کر ختم کرنے کی سازش بنائی گئی ہے، یہ عمران خان کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑسکتے، کہتے عمران خان چل نہیں […]

close