عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کر کے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروا دیں، حامد میر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے […]

سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی )بلوچستان میں سابق صدر آصف زرداری کی فتوحات جاری ہیں، سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کو چاروں صوبوں کی زنجیر بنانے کیلئے بھرپور متحرک ہو […]

فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی، سابق آرمی چیف سمیت اہم شخصیات کی شرکت

راولپنڈی(پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی انوشہ چوہدری حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر اور […]

اہم ترین ملاقات آج، ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں کو یکجا کرنے کوششیں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض سینئر […]

دینی حلقوں میں صدمے کی لہر، معروف عالم دین انتقال کر گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اٹلانٹا (پی این آئی) دینی حلقوں میں شدید صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کر گئے ہیں۔ آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کے اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کے جسد […]

ن لیگ کے ناراض رہنما کی پارٹی میں واپسی، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے۔لاہور میں ایم پی اے مولانا غیاث الدین نے وزیراعظم سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد وہ ن لیگ میں واپس آگئے۔ اس حوالے سے […]

چوہدری نثار کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے فواد چوہدری کا حیران کن بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی ٹرین مِس کردی،چودھری نثار کو بہت پہلے پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہئے تھا، چوہدری نثار اب اپنے بیٹے […]

جنرل فیض حمید کی بیٹی کی شادی، کون کون تقریب میں شریک ہوا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی صاحبزادی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ،تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر سابق آرمی چیف جنرل اشفاق […]

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا،لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی۔ بنچ […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو۔۔۔ ن لیگ نے کارروائی کا عندیہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ حوالے سے گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں ن لیگ نے اعتماد کا ووٹ […]

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آواز اٹھا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن کی قانون سازی سے ایک غیرمعمولی عمل کو معمول […]

close