حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا ہی نہیں چاہتی، اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کچھ کرنا ہی نہیں چاہتی، وزارت خارجہ کو عافیہ صدیقی کو رہائی کیلئے قانونی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ […]

جنرل باجوہ نے عمران خان کو عثمان بزدار کا کارناموں کی فائل دکھائی تو عمران خان نے کیا کہا؟ سینئر صحافی کے کالم میں انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی جاوید چودھری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی تباہی میں3 لوگوں نے انتہائی اہم کردار ادا کیا‘ عثمان بزدار‘ شہزاد اکبر اور خاتون اول‘ عثمان بزدار صرف نالائق نہیں تھے یہ انتہائی کرپٹ بھی تھے‘ عثمان بزدار […]

سندھ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات کرانے کا پابند ہے اور کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ کراچی اور […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن، ن لیگ کی انتخابی مہم کون چلائے گا؟ رانا ثنا اللہ کا اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے لندن اور پاکستان میں مشاروت کے بعدخیبرپختونخوااور پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں۔انتخابات میں ٹکٹ دینے کے لیے پارلیمانی بورڈ بنایا جائے گا جس کی […]

خیبرپختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو گیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اعظم خان کے نام پر اتفاق کر لیا۔ اکرم درانی نے کہا ہے کہ ایسے شخص کا چناو کیا جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔دوسری جانب محمود خان کا کہنا […]

عمران خان سے کون غلطیاں کروا رہا ہے؟ فیصل واوڈا کی عمران خان کی نااہلی کی پیشنگوئی

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان سے غلطیاں کرائی جارہی ہیں، نااہلی کی تلوار سر پر لٹک رہی ہے،عمران خان سانپوں پر اندھا بھروسہ کر رہے ہیں، کچھ بھی سنبھال نہیں سکے اور سسٹم سے باہر ہوگئے، […]

عمران خان کو گرفتار کیاگیا تو ان کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ شیخ رشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جیل ان کی سسرال ہے، ہتھکڑی زیور اور موت محبوبہ ہے، گرفتار کیا گيا تو جیل سے الیکشن لڑيں گے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کب ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی۔۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی متوقع تاریخ دے دی گئی ہے اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا […]

کراچی ساحل سمندر میں مرنے والی لیڈی ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)8 جنوری کو کراچی کے ساحل سے لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی لاش ملنے کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ لیڈی ویٹرنری ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹ […]

نواز شریف کی واپسی باعزت ہوگی، ن لیگ نے تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی میں قانونی موشگافیاں حائل ہیں جنہیں دور کیا جارہا ہے ، ان کی واپسی باعزت ہوگی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف نے […]

حکومت نے ایک بار پھر عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بار پھر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئیں اور ساتھ بیٹھ کر ملکی معیشت اور آئندہ انتخابات کے لئے اصلاحات […]

close