مریم نواز کی واپسی، ائیرپورٹ پر کیسے استقبال کیا جائیگا؟ تیاریاں شروع کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ( ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی وطن واپسی پر لیگی رہنماؤں کو بھرپور استقبال کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کی قیادت کی جانب سے اراکین […]

جوخرابیاں 10 سے 20 سال میں پیدا ہوئیں وہ 8 ماہ میں ٹھیک نہیں ہو سکتیں، شاہدخاقان عباسی نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گالم گلوچ اور الزام تراشی کی سیاست ملکی مسائل حل نہیں کر سکتی، تمام مسائل کا حل آئین میں موجود ہے،اس وقت ملک کو سیاسی استحکام […]

اسلام آباد سے مری تک شٹل بس سروس کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر سی ڈی اےنے اسلام آباد سے مری شٹل بس سروس شروع کردی ۔ذرائع کے مطابق مری شٹل بس بھارہ کہو سے ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد چلتی ہے، راستے میں صرف ایک مقام لوئر ٹوپہ […]

اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں جبکہ الیکشن کرانے سے بھی مسائل حل نہیں ہونگے کیونکہ 98 فیصد ممبران اسمبلی دوبارہ […]

چودھری نثار کس پارٹی سے الیکشن لڑینگے، اہم اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن […]

عوام شہباز شریف سے یہ سوال کر سکتے ہیں مفتاح کو کیوں نکالا؟ سابق وزیر خزانہ کا پھر شکوہ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر شکوہ کیا ہے کہ عوام وزیراعظم شہباز شریف سے یہ سوال کرسکتے ہیں کہ مفتاح کو کیوں نکالا؟۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام’’نیاپاکستان‘‘میں گفتگو […]

نئی سیاسی جماعت کے قیام کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کا اہم اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) ملک میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کی افواہیں زوروں پر ہیں۔ اس حوالے سے ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے نام لیے جا رہے ہیں تاہم ن لیگ […]

مریم نواز کی واپسی، پروگرام ایک بار پھر تبدیل، پاکستان کب پہنچیں گی؟

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی برطانیہ سے پاکستان واپسی کے پروگرام میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم […]

پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہو گا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے سخت وارننگ کے باوجود کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کا مقرر کردہ وزیر اعلیٰ قبول نہیں کریں گے صوبے میں نگراں سیٹ اپ کیلئے سیاسی کشمکش کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن […]

گھناؤناکھیل کھیلنے کی سازش ہورہی ہے ،شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سپیکرنے تھوک کے بھاو¿استعفے منظورکرکے نیاسیاسی بحران پیداکردیا ہے الیکشن کرواناہوگاچوروں کوبھگاناہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ پنجاب کے نگران وزیراعلی کےلئے جوکھچڑی […]

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کو چیلنج کرے گی یا نہیں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فواد چودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف ممبران اسمبلی کے استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد […]

close