اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی گیس مہنگی کردیں گے، پیٹرول لیوی بھی بڑھا رہے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات ہوئے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں تو ہم منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے‘پاکستان ہمارا شراکت دار ہے ہمارے بہت سارے مشترکہ مفادات ہیں ہم نے مختلف ادوار […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ آفس کی جانب سے بھجوائی گئی گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔ ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا کہنا ہےکہ نگران […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی سردار طالب اور نواز الٰہی نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئیر وکیل لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دو موٹرسائیکل سواروں نے بلخ شیر کھوسہ پر کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں فائرنگ کی، ملزمان […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ ذرائع کا کہناہےکہ استعفے سپیکر قومی […]
لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو اپنا بچہ کہتے تھے، اس حوالے سے ایک پرانی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری چوہدری پرویز الہٰی سے محسن نقوی کا پنجابی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]