حکومت نے بزنس کلاس ٹکٹس پر لاکھوں روپے فکس ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پروازوں کے بزنس کلاس ٹکٹ پر ڈھائی لاکھ تک فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا اور امریکا کے بزنس کلاس کے ٹکٹ پر ڈھائی لاکھ فکس چارج عائد ہوگا، یورپ […]

تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے افسران و ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ پی آئی اے کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد […]

صدر مملکت عارف علوی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرکے بڑی مشکل میں پڑگئے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی،سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے 57 ون کا اختیار استعمال کیا،الیکشن کمیشن کو 57 ٹو کے تحت الیکشن کرانا ہوں […]

عمران خان نے عدالت میں معذرت کر لی

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے معذرت کرنے اور وکیل کی طرف سے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنا پر نمٹادی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت […]

ٹانگ کب تک مکمل ٹھیک ہوگی؟ عمران خان کے کمرہ عدالت میں بتا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹانگ کافی حد تک ٹھیک ہوچکی‘ ڈاکٹروں نے 2 ہفتوں کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے […]

قومی اسمبلی میں منی بجٹ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں فنانس بل 2023کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا تھا کہ مالیاتی بل میں چند ترمیم کی گئی ہیں ،بیرون ملک بزنس کلاس سفر کے لیے ہوائی ٹکٹ پرایکسائز ڈیوٹی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مہنگائی قابو سے باہر ہونے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار نے ملک میں مہنگائی قابو سے باہر ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بیان دیا کہ ضمنی مالیاتی بل کے حوالے سے ارکان کی تجاویز کو سراہتے ہیں لیکن ضمنی […]

احاطہ عدالت میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں شدید خطرہ ہے، ہم تو عدالت کے بلانے پر آگئے ہیں، جج صاحبان نے بلایا ہے تو سکیورٹی بھی […]

صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ دے کر آئین کی خلاف ورزی کی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان صدر کا اختیار نہیں ہے ، عارف علوی نے اعلان کرکے حلف کے خلاف ورزی کی ہے۔ کنور دلشاد کاکہنا تھا کہ صدر […]

ن لیگ صحافیوں کو عہدے کیوں دیتی ہے؟ مریم نواز نے سلیم صافی کو انٹرویو میں بتا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آر گنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی صحافیوں کو رشوت کے طور پر عہدے نہیں دیتی، یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو صحافت چھوڑ کر سیاست میں آتے […]

صدر مملکت کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن کا ہنگامی فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی کی طرف سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر […]

close