چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے پر چوہدری سالک کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی ) چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا ئے جانے پر ان کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کا ردِعمل آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم […]

عمران خان، پی ٹی آئی اور چوہدریوں کیخلاف بڑا کریک ڈائون شروع، تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان، پی ٹی آئی اور چوہدریوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہونے والا ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فہرستیں بن رہی تھیں،پی ڈی ایم سر جوڑ کر بیٹھی […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی مائنس عمران فارمولے پر خاموشی توڑ دی

لاہور ( پی این آئی ) صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا،میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔حکومت کو کئی مرتبہ اپوزیشن سے مذاکرات کی دعوت دی لیکن حکومت نے مذاکرات کی دعوت کا کوئی جواب […]

عمران خان کے قریبی لوگوں نے پی ٹی آئی کی جڑیں کاٹ دیں، پرویزالٰہی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے دبے لفظوں پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کے ساتھ ساتھ عمران خان کی تعریف بھی کر دی۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے قریبی چار پانچ لوگوں میں سے ایک […]

پرویزالٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں، دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی جس مرضی پارٹی میں جائیں ہمیں اعتراض نہیں،آج دوسرا ڈرامہ کیا گیا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے […]

فواد چوہدری کی گرفتاری، شہباز گل نے پی ڈی ایم حکومت کا شکریہ کیوں ادا کر دیا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری صاحب کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ نئی حکومت کا شکر گزار ہوں، […]

لاپتہ افراد کی بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی […]

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، پی ٹی آئی سینئر رہنما نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر کیا تبصرہ کر دیا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈئر (ر) اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے […]

نیلسن منڈیلا کی قید، بھگت سنگھ کی پھانسی، حامد میر نے فواد چوہدری کے حوالے سے کیا دعا کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ فواد چوہدری کو نیلسن منڈیلا جیسی قید کی سزا اور بھگت سنگھ جیسی پھانسی سے بچائے۔ ٹوئٹر پر حامد میر نے فاروق طارق نامی صارف کے ٹوئٹ پر لکھا کہ […]

close