پشاور (پی این آئی ) پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 25 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ۔نجی ٹی وی کےمطابق ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس […]
پشاور(پی این آئی) پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 50 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاہور کے نواحی علاقے کالا شاہ کاکو میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما بھتیجے سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل عرف نکا پہلوان اپنے بھتیجے کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی )مری میں گزشتہ 12 گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ساڑھے 8 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اگلے 6 گھنٹوں میں مزید برفباری متوقع ہے۔دوسری جانب پیر کے روز اسلام آباد، […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مسافروں بسوں کے کرائے 10 فیصد بڑھا دیے ہیں، انکا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ سسٹم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے لال حویلی کو سیل کیے جانے کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رات میں مجھے گرفتار کرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہو گیا، یہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فوری طور پر کوئی اضافہ نہیں ہو رہا نہ ہی بجلی کی بنیادی قیمت میں کوئی اضافہ زیر غور ہے،بجلی ترسیل سے متعلق پورے ملک میں واضح پالیسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرنے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا، ڈالر کو بھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر تعلیم رانا تنویرحسین نے پی ٹی آئی کی دو وکٹیں اور گرا دیں۔ایم این اے برگیڈیئر راحت امان اللہ بھٹی کے قریبی ساتھی چوہدری کبیر احمد بھٹی اور شہباز ورک ن لیگ میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ کردیا ہے مگر فی لیٹر لیوی کو 50 روپے پر برقرار رکھا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی کو 50 روپے فی لیٹر برقرار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت مذہبی امور میں ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر جنرل حج کی آسامی پر تعیناتی معمہ بن گئی، دونوں بار ڈی جی حج کے تحریری امتحان اور انٹرویو میں آڈٹ اینڈ اکاؤنٹ گروپ کی خاتون امیدوار نہ صرف کامیاب ہوئی بلکہ پہلی پوزیشن […]