اسلام آباد (آئی این پی)سینئر سیاستدان اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے مقتدر حلقے دہشت گردی سے نمٹنے اور اسباب جاننے کے بجائے پنجاب فتح کرنے اور عمران خان کو جیل میں بند کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ منگل کو سینئر سیاستدان اعجاز […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری شہدا کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی کے سانحہ پشاور کے حوالے سے بلائے جانے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ عطا مری نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چوہدری شجاعت کو پارٹی صدر کے عہدے پر برقرار رکھنے پر چوہدری سالک کا ردِعمل بھی آگیا۔۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ ہمیں سرخرو کرنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پولیس نے سابق صدر آصف زرداری پر الزامات کے معاملے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جواب مسترد کرتے ہوئے کل شام تک ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔وفاقی پولیس شیخ رشید کو ذاتی حیثیت […]
پشاور(پی این آئی ) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو صوبہ میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔ گورنر نے خط میں صوبے میں انتخابات کے انعقاد کی تاریخ الیکشن کمیشن کو دی اور الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے اس وقت مالی بحران کا شکار ہے اس دوران تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے کو مزید جھٹکا لگا، اس لیے ہم 7 سے 8 فیصد کرایوں میں […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]
پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ شہید افتخار اور شہید ابن امین جماعت اوّل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور، سانحہ اے پی ایس سے کسی طور کم نہیں، دہشت گردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب جیسے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، پہلے اپنا گھر درست کرنا ہو گا۔ان کا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ سابق صدر آصف زرداری نے تجویز پیش کی ہے کہ محنت کش اور مزدور کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کی جائے، تنخواہوں میں اضافے سے محنت کشوں کی زندگی میں آسانی آئے […]