کوٹری، علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

کوٹری (پی این آئی) پشاور سے کراچی آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس سندھ کی تحصیل کوٹری کے علاقے سے گزرتی ہوئی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اس حوالے سے پاکستان ریلوے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوٹری اسٹیشن کے قریب ٹرین 2 […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں نہ آنے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے […]

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی نے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کی معطلی کے بعد آج 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اکٹھے ہو رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی کیفے ٹیریا یا سینیٹ […]

نواز شریف عمران خان کو نا اہل کروانے کیلئے اپنی نا اہلی بھی ختم نہیں کروائیں گے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)معروف اینکر پرسن و سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ اب حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ نوا ز شریف اپنی نا اہلی بھی ختم نہیں کروائیں گے تاکہ عمران خان بھی نا اہل ہو جائیں۔ نجی […]

ارشد شریف کی اہلیہ اور عمران اسماعیل کے نکاح کی خبروں کی حقیقت کیا نکلی؟

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کردار کشی کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ عمران اسماعیل اور شہید صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے […]

صدر مملکت کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی قانوی حیثیت کیا ہے؟ سابق جج نے قانونی رائے دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر ماہر قانون جسٹس (ر)رشید اے رضوی کا کہنا ہے کہ صدر کے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ، یہ صرف یاددہانی کے لیے ہے۔ سابق جج کا کہنا تھا کہ صدر مملکت انتخابات کی […]

پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا امکان موجود ہے،موجودہ حکومت […]

ملتان میں الیکشن کمیشن کا دفتر میدان جنگ بن گیا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنان میں جھگڑا ہوگیا جس کے بعد الیکشن کمیشن کا آفس میدان جنگ بن گیا۔ملتان میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر اور […]

یورپ کے لیے پی آئی اے پروازیں، اہم پیش رفت ہو گئی

کراچی(آئی این پی) یورپی ملکوں کے لیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق یورپ کے لیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، برطانوی ایوی ایشن اتھارٹی کی […]

عسکری قیادت پارلیمنٹ کو بند کمرے کے اجلاس میں بریفنگ دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)سانحہ پولیس لائنز پشاور کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سابقہ فاٹا کو گزشتہ 10 سالوں میں دیے گئے 417 ارب روپے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کو دیے گئے […]

عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، شہباز گل نے 6 ماہ بعد وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت میں پیشی پر میں رو نہیں رہا تھا، ماسک مانگ رہا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ کہا جاتا ہے میرا فارم ہائوس ہے، […]

close