لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم آئین ساز تھے اسی لئے ہماری ریاست کی بنیاد آئین پاکستان ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے ایسا معاہدہ کررہی ہے جس سے غریب عوام پر بوجھ کم سے کم پڑے ، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف […]
اسلام آباد(پی این آئی)فروری میں بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فروری کے بلز میں بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک […]
کراچی(پی این آئی) طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ۔۔ سندھ میں پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کے مزے آگئے، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو پہلی سے تیسری کلاس کے بچوں کو امتحان کے بغیر آگے بڑھانے کی ہدایت […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈیرک شولے نے عمران خان کے حکومت گرانے کے حوالے سے امریکا پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا صرف اس لیے کیا گیا تاکہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔شیخ رشید کو مری کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےحکم دیا تھا۔ آصف […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے ہونے والے معاملات کی منظوری دے دی، وزیراعظم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان بات چیت ویڈیو لنک پرہوئی، وزیرخزانہ میڈیا کو معاہدے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کریں […]
لاہور( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا، معیشت کو صرف سمندرپار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری بچاسکتی ہے، حکمران اپنے ڈالر باہر منتقل کررہے ہیں۔ پاکستان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسزمنڈیلا بنا کر لانچ کرنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوگئی، نوازشریف واپس آئیں انہیں اپنی مقبولیت کا اندازہ ہوجائے گا، بروقت انتخابات کے انعقاد کیلئے صرف عدلیہ سے امید […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ پیٹریاٹ کے نام سے نئی پارٹی بنانے جا رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں […]
ملتان(پی این آئی) ملتان الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے کا معاملہ، ملتان کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی عدالت نے عامر ڈوگر کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رہا کردیا ہے، ملتان کی مقامی عدالت نے […]