نارووال(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان 4 سال میں پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھنسا کر گیا ہے۔ڈیرانوالہ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے ادارے الیکشن کا فیصلہ کریں […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سکیورٹی اداروں کو سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔ لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں […]
لاہور(پی این آئی)اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ پاکستان میں مارشل لاءلگانا چاہتے تھے اور اس حوالے سے شہباز شریف کے پاس ثبوت بھی موجود ہیں ۔حامد میر کاکہنا تھا کہ شہباز شریف چاہیں تو ان ثبوتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ حلقے کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جو کچھ میں نے سہا اور برداشت کیا وہ عوام کے سامنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل رہنماء ڈاکٹر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف جتنے بھی کیسز چل رہے ہیں ان میں نااہل ہونے کے کوئی چانسز نہیں کیوں کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں کوئی […]
سلام آباد (پی این آئی ) صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں بریفنگ کے دوران ادارہ ترقیات (ایم ڈی اے) میرپور میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر اقدامات اٹھانے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا […]
لاہور (پی این آئی) سنیئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پہلے مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ میں علم بلند کیا،اب کیپٹن صفدر نے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیان دے کر کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرے ختم ہو گیا […]
کراچی (پی این آئی) کرپٹ بزنس مینوں نے نواز شریف کو 1992 میں وزیر اعظم بنایا۔۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہتا ہے ہم سے قرض لے کر چین کو ادائیگیاں نہ کریں، دیوالیہ ہوچکا اب […]
کراچی (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تمام سرکاری زمین بیچ دیں توقرض چار بارادا ہو جائے گا، سارے معیشت دان نالائق ہیں یا منافق ہیں، غیر ملکی ائیر لائنز کو بند کیا جائے، سی پیک کی […]
لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کیلئے مشکل کھڑی ہوگئی کیوں کہ سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ خصوصی عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) 76 فیصد عوام تحریک انصاف کی حامی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی و رپورٹر محمد حسن رضا نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں عوام کی رائے جاننے کیلئے ایک مقامی […]