کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی، ن لیگ کا حصہ ہوں، سابق وزیر خزانہ کا اعلان

کراچی(آئی این پی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی […]

افغانیوں کو جعلی پاکستانی دستاویزات پر ویزا نہ دیا جائے، وزارت خارجہ کی یورپ کے سفارتخانوں کو ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)افغانیوں کی جانب سے جعلی دستاویز دکھا کر پاکستانی ویزے لینے کے معاملے پر وزارت خارجہ نے سخت ایکشن لے لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے یورپ میں موجود اپنے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو افغانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے […]

عمران خان کا امریکا مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹنا افسوسناک قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی سلمان غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا امریکہ مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹنا افسوس ناک ہے،انہوں نے عوام میں امریکہ کے خلاف نفرت پیدا کی ۔ سلمان غنی کا کہنا تھا کہ عمران خان جلسوں میں امریکہ مخالف […]

عمران خان کو کب تک کوئی مائنس نہیں کر سکتا؟ سینئر سیاستدان اعجاز الحق نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو کب تک کوئی مائنس نہیں کر سکتا؟۔۔ سینئر سیاستدان اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نوے کی دہا ئی میں ا سٹیبلشمنٹ میاں شریف کی وجہ سے نواز شریف کو مائنس نہیں کرسکی۔ اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ جنرل […]

آئندہ الیکشن آزاد حیثیت سے لڑوں گا یا ن لیگ کے ٹکٹ پر؟ شاہد خاقان عباسی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ان کے قائد صرف نواز شریف ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ہی الیکشن لڑیں گے۔ الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد […]

حکومت نے سابق وزیر خزانہ کی گرفتاری کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ہم دن رات پاکستان کی ترقی کیلئے کام […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے دفاتر آج بھی کھلے ہیں، سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے شہری آج بھی اپنا لائسنس بنوانے آسکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کے حکم پر شہر کے تمام لائسنس دفاتر […]

نواز شریف پر قائم مقدمات جلد ختم ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ان پر قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دینگے،مہنگائی پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ شہباز شریف […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کو بڑا صدمہ لگ گیا

ملتان (پی این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن […]

الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی چوائس نہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کرانے ہیں اس کے علاوہ کوئی چوائس نہیں، الیکشن میں تاخیر ہوئی تو سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا‘ الیکشن کمیشن […]

آئی ایم ایف نے قرض کی ادائیگی کو ایگریمنٹ پر عمران خان کے دستخط سے مشروط کر دیا، حیران کن دعویٰ

سوات (پی این آئی) سابق وزیراعلی کے پی محمود خان نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض کی ادائیگی کو ایگریمنٹ پر عمران خان کے دستخط سے مشروط کر دیا ہے۔ انہوں نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

close