مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، پارلیمنٹ میں پیش منی بجٹ سے متعلق عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیا جانیوالا ”منی بجٹ “ مسترد کردیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں بجٹ کی مخالفت کرگی تاہم صدر عارف علوی بجٹ کی […]

کیا کچھ مہنگا ہونے جارہا ہے؟ حکومت نے منی بجٹ کے نام پر مہنگائی کا بم گر ادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

شاہد خاقان عباسی نے کھل کر عمران خان کی گرفتاری کی مخالفت کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان نے کچھ کیا […]

جمائمہ خان کا پاکستان آنے کا اعلان، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے رشتے کروانے شروع کردئیے۔ پریمئیر میں شرکت کیلئے جمائما نے جلد پاکستان جانے کے ارادے کا بھی اظہار کر دیا۔ جمائما کی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بغیر تنخواہ کے کام کر نے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بغیر تنخواہ کے کام کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزرا بغیر تنخواہ کام کریں گے، مسلم لیگ (ن) کے وزرا نے وزیراعظم شہباز […]

اس عمر میں زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22 فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محسن اختر […]

انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عدالت نے عمران خان کو ایک گھنٹے بعد پیش ہونے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آج ساڑھے تین بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔یہ بات اہم ہے کہ عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آج تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ عدالت […]

حکومت پر اعتبار نہیں۔۔۔ وہ رکن قومی اسمبلی جس نے ترکیہ زلزلہ فنڈمیں ایک ماہ کی تنخواہ دینے سے انکارکردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کردیا تاہم متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الکبر چترالی نے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان نے ابھی جنرل (ر) باجوہ کومکمل ایکسپوز نہیں کیا، ان کے پاس سابق آرمی چیف کی آڈیوز موجود ہیں، حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس جنرل (ر)باجوہ کے آڈیوز موجود ہیں ۔ ان کی جانب سے سابق آرمی چیف کے 10فیصد معاملات بھی سامنے نہیں لائے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی […]

درہ آدم خیل، کوئلے کی کان میں دھماکہ، متعدد کانکنوں کے ملبے تلے دب جانے کا اندیشہ، امدادی کارروائیاں جاری

پشاور (پی این آئی) پشاور کوہاٹ روڈ پر درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد امدادی کارکنوں نے کان سے 5 مزدوروں کو نکال لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا درہ آدم […]

close