اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے درخواستِ ضمانت پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی گرفتاری کا بالکل ارادہ رکھتے ہیں مگر حکومت اور وزیراعظم کی اجازت کے پابند ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت پر وقفہ کردیا گیا ہے۔ آج جب سماعت شروع ہوئی تو عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے وکلا جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش ہوئے، ایڈووکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کیا گیا ہے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے […]
چیچہ وطنی (پی این آئی) پنجاب کے شہر چیچہ وطنی کے قریب جعفر ایکسپریس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کا رہی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ مدت ملازمت میں ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے،ن لیگ سمیت کئی جماعتوں کے رہنماء جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن کے حق میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔ جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوکین اور آئس کا نشہ کرتے ہیں ، ہم چاہیں تو ان پر مقدمہ بنا سکتے ہیں ۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کروایا جائے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے عمران خان کو 8 بجے پیش ہونے کاحکم دیا تھا تاہم اب وہ […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے فنانس ترمیمی بل2023 قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کر دیا ، بل کے ذریعہ عوام پر170 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے ، سیلز ٹیکس کی شرح بڑھنے سے کھانے پینے کی اشیا […]
اسلام آباد(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد کے پاس متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن جسٹس جواد کو رپورٹ بھی پیش کرے گا، […]