اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی سفیر اور سینئر سفارتی عملے سے ملاقات ہوئی ہے، جو […]
لاہور(پی این آئی)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں نہ جاؤں؟،میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار روپیہ جرمانہ کیا […]
تھرپارکر(پی این آئی)پاک چین اقتصاداری راہداری (سی پیک) میں شامل تھرکول بلاک ون سے کوئلہ نکل آیا۔تھر کول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چینی ماہرین نے کوئلہ نکلنے پر جشن منایا۔ڈپٹی سی ای اوسائنو سندھ ریسورسز کمپنی کے مطابق کوئلہ 145میٹر کھدائی کی […]
لاہور(پی این آئی)ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کےلئے کووڈ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی، ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر نےلاہور سمیت پنجاب بھر میں مراسلہ جاری کردیا۔ لاہورسمیت پنجاب بھرکے شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے حوالے سے اچھی خبر، ڈرائیونگ لائسنس […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کے تعین کے معاملہ پر سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر پاکستان سے انتخابات کی تاریخ کے تعین کی استدعا کر دی۔سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پر غداری کے مقدمے کے معاملے پر ایف آئی اے نے شوکت ترین کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ شدید ہوگیا ، پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو فوری طور پر زمان پارک پہنچنے کی اپیل کردی۔پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ چکی ہے اور اطراف کے […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔عدالت عالیہ نے کہا کہ ہمارے پاس درخواست ضمانت خارج کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔دو رکنی بینچ کے فیصلہ لکھوانے کے دوران وکلا نے عدالت سے دوبارہ کچھ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اوران کے وکلا کی آڈیو لیک جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آڈیو کی تحقیقات کی جائیں، آڈیو درست ہے تو پرویز الہی کو گرفتار کیا جائے، […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے فون اور پیسوں کی واپسی کیلئے مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے فون، گھڑیاں اور پیسے واپس پہنچا دو ورنہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گریڈ 15 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی باضابطہ منظوری دے دی۔اس ضمن میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی جانب سے آفس میمورنڈم جاری […]