اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف (ر) قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہوئے تو لوگوں سے کہا کہ مانتے ہیں عمران خان جیسا بلنڈر ہم سے ہوا، اب اعتراف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام چینی سفراتخانے کی جانب سے کہا […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے شیخ رشید احمد کا پسندیدہ کھانا گھر واپس بھجوا دیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے لیے گھر سے آیا ان کا پسندیدہ کھانا واپس بھیج دیا گیا۔ اڈیالہ جیل انتطامیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بزنس فورم نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر میں 89 روپے کی غیر معمولی کمی […]
ملتان (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک شروع کی تو ان کا علاج میں کروں گا ،25مئی کو ان لوگوں نے اسلام آباد لاک کرنا تھا پھر جو کچھ ان کے ساتھ ہوا وہ انہیں […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پیر کی شام یا منگل کی صبح ادا کئے جانے کا امکان ہے، اہلخانہ نے پاکستان میں تدفین کا فیصلہ کیا ہے، انہیں والد کے پہلو میں دفن کیا جائے گا۔ مرحوم […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر […]
کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کی 2 سیٹیں کم ہوگئی ہیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کاہی آئے گا۔ خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر ٹوئیٹ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ”اناللہ وانا الیہ راجعون “۔ إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ […]
ٹوکیو(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے جاپان میں صدر ملک نور اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حق کے پیسے مانگنے پر شیخ رشید نے مجھ پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ بنوایا ، شیخ رشید کو میری بد دعا لگی […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز […]