توشہ خانہ سے کس نے کیا لیا؟ قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) توشہ خانہ سے لیے گئےقیام پاکستان سے اب تک کے تحائف کی تفصیلات کا سیل شدہ ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیاہے۔۔۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جہاں سیکشن افسر […]

افغانستان سے کن اشیاء کی اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی؟

کراچی(آئی این پی) حکومت کی جانب سے درآمدات پر کم سے کم انحصار کرنے کی پالیسی اور ڈالر کی عدم دستیابی سمیت بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے کے نتیجے میں کراچی کی بندرگاہوں پر درآمد کیے گئے مصالحہ جات سے لدے کنٹینرز […]

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، ریڈ لائن کو کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ […]

اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی اشارہ ملا ہے؟ صحافی کے سوال پر پرویز الہٰی نے کیا جواب دیا؟

لاہور (آئی این پی) سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اشارہ ملنے کے سوال کے جواب پر پی ٹی آئی رہنمائوں اور صحافیوں نے قہقہے لگائے ۔منگل کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 3 نکاتی ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کو ہو گا، اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے ملک میں بجلی کے طویل بریک ڈائون پر رپورٹ پیش کی جائے گی، ایجنڈا کے […]

پی ٹی آئی کے ایک اور سینئر رہنما کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی 2 ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔شہباز گل نے بلوچستان کے علاقے تھانہ پسنی میں […]

ہر لمحے کون ساتھ کھڑا رہا؟ عمران خان نے ویڈیو بیان میں اہم انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں،تمام لوگوں خاص طور پر وکلاء کا شکریہ […]

حکمران عوامی سواری کی بجائے خصوصی طیاروں پر سفر کیوں کرتے ہیں؟ شیخ رشید نے نئی منطق پیش کر دی

لاہور (آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نامکمل کورم سے 170 ارب روپے کا ضمنی مالیاتی بجٹ منظور کروانا جمہوریت کی توہین ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]

پی ٹی آئی کارکنوں کے مبینہ تشدد کا شکار کانسٹیبل نے درخواست جمع کرا دی، کیا مؤقف اختیار کیا؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر کارکنوں کے مبینہ تشدد کا شکار ہونے والے پولیس کانسٹیبل نے درخواست جمع کرادی۔پولیس کے مطابق فلائنگ اسکواڈ کے کانسٹیبل جہانزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب […]

عثمان بزدار کی نیب میں آج پیشی، کیا بزدار کی گرفتاری ہو سکتی ہے؟

لاہو ر(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو آج (بدھ ) 22فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی […]

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے شاہ محمود قریشی کا نام فائنل کرلیا ہے۔ لاہور میں عمران خان کی زیر صدرات پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی […]

close