نیب چیئرمین کی ذمہ داری کس کو سونپ دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیب بی کے منصب سے سینئر بیوروکریٹ آفتاب سلطان کے اچانک استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر وفاقی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن […]

این اے 193میں ضمنی الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) این اے 193، پنجاب حکومت نے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔پنجاب حکومت نے این اے 193 کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے درخواست الیکشن کمیشن کوبھجوائی جس […]

المناک ٹریفک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، شہر بھر میں کہرام مچ گیا

خان پور (پی این آئی) خان پور میں موٹروے پر ٹریفک حادثہ،8 افرادجاں بحق،15زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پر مسافر وین ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی تھی۔ قریب موجود بس کے مسافر وین میں پھنسے لوگوں کو نکال رہے تھے کہ […]

جنرل (ر) فیض حمید پھر متحرک، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید پھر سے متحرک ہوگئے ہیں اور اداروں میں کی گئی انوسٹمنٹ کو کیش کروا رہے ہیں ، سینئر صحافی و تجزیہ کار سید طلعت حسین نے انکشاف کر دیا ہے۔ سینئر صحافی […]

شیخ رشید گرفتاری کا اعلان کرنے کے باوجود کہاں چلے گئے؟

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے رہنماں فیاض الحسن چوہان ،زلفی بخاری، صداقت عباسی ، وحید قاسم اور اعجاز خان جازی سمیت 80 سے زائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔فیاض الحسن چوہان ریلی کی صورت میں کمیٹی […]

’’بہتر دنیا کا پراجیکٹ‘‘، کون سی پاکستانی یونیورسٹی نے امریکہ میں منعقدہ عالمی مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ) کے تیار کئے ہوئے ایک طبی آلے، ایکو، نے امریکی ریاست واشنگٹن کی ایسوسی ایشن آف یونیورسٹی ٹیکنالوجی منیجرز کی طرف سے منعقد کئے گئے ’’بہتر دنیا کا پراجیکٹ‘‘ کا عالمی مقابلہ جیت لیا ہے […]

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین تحریک عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بذریعہ وکیل بھیجے گئے خط میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا ڈراپ سین ہو گیا۔ کمیٹی چوک سے گرفتاری دینے والے فیاض الحسن چوہان اور 50 کارکنوں کو پولیس وین نے مندرہ کے علاقے میں اتار کر چھوڑ […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی طلبی، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) توشہ خانہ کیس کے معاملے میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے وکیل نے قومی احتساب بیورو (نیب)کا نوٹس وصول کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی ٹیم زمان پارک میں عمران خان کی […]

سرگردھا جلسے میں مریم نواز نے جنرل (ر) باجوہ کا نام کیوں نہیں لیا؟ رانا ثنا اللہ نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت پی ٹی آئی کے ورکر کے طور پر کام نہ کریں اور نہ ہی یوتھیا بنیں، میری رائے میں الیکشن مرکز اور صوبوں میں اکٹھے ہونے چاہئیں، مریم نواز اس […]

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تنزلیوں کا حکم جاری، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی )آئی جی خیبر پختونخوا کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تنزلیوں کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ CPO پشاور سے جاری شدہ حکمنامہ کے مطابق تمام رینج DIG’s کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2013 اور 2018 کے فیصلہ جات […]

close