اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسحاق ڈار استعفی نہیں دیتے تو […]
اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی ہے، فضل الرحمان کافرنٹ مین گورنر خیبرپختونخوا اپنے صوبے کی سیاست سے متعلق صدر کے پاس کیاپیغام لایاوه جلدٹویٹ کروں گا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوئی سنجیدہ اکنامک پالیسی نظر نہیں آ رہی، معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا آج پاکستانی معیشت کی تاریخ کے حوالے سے ایک برا دن […]
اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن کامران خان بھی روپے کی تاریخی بےقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان پر بول پڑے ، اینکر پرسن نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ <blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>ڈالر سرکاری قیمت اس وقت 284 […]
شیخوپورہ (پی این آئی) سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے خلاف شیخوپور میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا، انہیں 10 مارچ کو عدالت طلب کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نون لیگی رہنما کے خلاف سابق جنرل […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ چور ڈالر کو 300 روپے پر لے کر جائیں گے۔ روپے کے قدر میں کمی اور ڈالر […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر تے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے بھی مراسلے بھیج کر انتخابی عملے کی فہرست مانگ لیں، انتخابی افسران کی […]
لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری زلفی بخاری کی مدد کو آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کے […]
کراچی (پی این آئی) پینے کا پانی سپلائی کرنے والے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے 72 انچ قطر کی دو لائنیں متاثر ہوگئی ہیں جس کے باعث کراچی شہر میں پانی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا […]