حکومت کی اتحادی جماعت نےمردم شماری کو اپنی ریڈ لائن قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مردم شماری پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری ہماری ریڈ لائن ہے، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بہادر آباد مرکز پر ہوا […]

آصف زرداری کا دبئی میں آپریشن، طبیعت کے حوالے سے تازہ اطلاع آ گئی

دبئی(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آنے لگی،ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں، آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ […]

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس، کیا عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے؟

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گے، تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آج اسلام آباد عدالت پیشی کے معاملے پر مشاورت کی گئی، چیئرمین تحریک […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا ،حکومت معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات […]

نواز شریف نے جنرل باجوہ کو توسیع کے حوالے سے کیا مؤقف اختیار کیا تھا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022 میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا، نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے […]

نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب روانگی کی تاریخ سامنے آ گئی

لندن/ لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 19 رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے ، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی […]

حسان نیازی کو کوئٹہ سے کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو لاہور کے ریسکورس تھانے میں درج مقدمہ کے سلسلے میں کوئٹہ سے لاہور منتقل کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی پر […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا 3 ہزار روپے کا ہوگیا

پشاور(پی این آئی)رمضان کے آتے ہی پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ شہری مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور ہیں۔پشاورمیں 20 کلو کے تھیلہ 300 روپے مہنگا ہو کر 3 ہزار روپے کا ہو گیا۔ شہر میں 2700 میں فروخت ہونے والا 20 […]

پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری محکموں پر پابندی عائد کر دی

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری محکموں میں افطار پارٹیوں کا اہتمام کرنے پر پابندی عائد کردی، مہمانوں یا سرکاری محکموں کے وفود کو سرکاری تحائف نہیں دیئے جائیں گے تاہم غیر ملکی وفود اور مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ […]

عمران خان پر دہشتگردی کے مقدمات، طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں طلب کرلیا۔         سی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر افراد […]

ملک بھر میں مفت آٹا حاصل کرنے کی جدو جہد میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

لاہور ( پی این آئی) ملک بھر میں مفت آٹا حاصل کرنے کی جدوجہد میں اب تک 6 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کار نہ بناسکی جس کی وجہ […]

close