اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے پاس سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں ہیں لیکن جنرل (ر) حمید سے متعلق ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ عمران خان جانے والے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ہیغام میں انہوں نے کہا […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو قدم چل کر ساتھ چھوڑ جائیں،’’حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تو کھڑے ہیں‘‘ ۔ آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، الیکشن جب بھی ہوں […]
سوات(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔سوات سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھاکہ وارنٹ کا پہلا قدم نوٹس ہے جو انہوں نے وصول کرلیا۔ ان کے علم میں […]
لاہور (پی این آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے اندیشے کے باعث کارکنوں کو رات 10 بجے تک زمان پارک کے باہر رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کارکنوں کو 10 بجے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت آنے پر عمران خان پر دوباہ قاتلانہ حملے کے اطلاعات ہیں، ان کے خلاف مقدمات کا مقصد ان حملے کا ماحول بنانا […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے، ان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچی تاہم عمران خان کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ جبکہ نجی ٹی وی نے […]
کراچی (پی این آئی) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دے دی، کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو ہمارے لیے مشکل ہوگا کہ اپنی وزارتیں برقرار رکھیں۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سکیورٹی کے پیش نظر7 مارچ کو کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہناتھا کہ توشہ خانہ کیس میں وارنٹ کا عمران خان کو بروقت بتادیا تھا۔ […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے فوج اور سپریم کورٹ سے موجودہ حکومت کو فارغ کرکے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانے، موجودہ حکومتی شخصیات کے کرپشن کیسز بحال کرکے احتساب کرنے کے بعد الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنی ایک ویڈیو میں […]