اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔قومی اسمبلی میں قانون سازی کا عمل جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خلاف نیب ریفرنس کا فیصلہ 6 ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں شرجیل میمن کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا […]
لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے ملاقات کی جس میں ارسلان تاج اور رکن صوبائی اسمبلی شاہنواز جدون بھی موجود تھے۔زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں مفت آٹے کے سینٹرز صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق ایک ہفتے میں ریکارڈ ایک کروڑ 29 لاکھ مفت آٹا بیگز تقسیم کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم سے صوبے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بات کرنی نہیں چاہیے لیکن آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی دونوں فیصلے میرٹ پر تھے۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار اب بالآخر دو سال بعد مل ہی گیا۔رابی پیرزادہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ آخر کار مریم نواز کے ایک فالوور نے ان […]
رینالہ خورد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ کاشف مجید کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ اس موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان […]
لاہور(پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ فیصلہ ہوگا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟ دیکھنا ہوگا کہ چارتین کے فیصلے کو تین دو میں بدلنے کے کیا مقاصد اور کون کون شامل تھا؟ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں اظہر مشوانی لاپتہ کیس میں ایف آئی اے اور پولیس حکام پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ اب تک مغوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی میں […]