خواجہ آصف نے عمران خان کو نواز شریف سے کیا چیز ادھار مانگنے کا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نواز شریف سے جرات و ہمت ادھار مانگ لے، ٹوئٹر پر عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا […]

فورسز کی گاڑی پر ریموٹ حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی ہو گئے

گوادر(آئی این پی)سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں کی جانب سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی جس سے ایک اہلکار شہید اور 8زخمی ہو گئے، نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے […]

آصف زرداری نے عمران خان کے ساتھ بات چیت کا امکان مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے مگر صورتحال خطرناک ہے، الیکشن کمیشن آزاد ہے،ان کی ہدایات پرعمل کریں گے، الیکشن کمیشن جو بھی کرے گا اس پرسب لبیک کہیں گے تاہم ابھی […]

پی ٹی آئی کے سابق پارلیمنٹیرین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، تفصیلات کے مطابق سوات سے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پیپلز […]

لوگ عمران خان کے گھر کے پاس ویسے ہی بیٹھے ہوئے ہیں، جیل سے رہا ہونے والے ملنے آئے ہیں، سینئر رہنما کا مؤقف

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان […]

رواں سال کو ایم کیو ایم کی کامیابیوں کا سال قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ2023ایم کیو ایم کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، یہ ایم کیو ایم کی نشاط ثانیہ کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، اس سال کے شروع ہوتے ہی آپ کو بریکنگ […]

عمران خان کو پاکستان کی انشورنس پالیسی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اس ملک کی انشورنس پالیسی صرف عمران خان ہے، ٹوئٹر پر قاسم خان سوری نے لکھا کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ […]

عمران خان کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس نے پلان بی تیار کر لیا، کارکنوں کی فہرست بھی تیار

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے اور اعلی افسران کو ہدایات موصول ہونے پر […]

میرے پاس جنرل باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں لیکن فیض حمید کے ثبوت موجود ہیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے پاس سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق ثبوت نہیں ہیں لیکن جنرل (ر) حمید سے متعلق ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھاکہ عمران خان جانے والے […]

عمران خان کی تقریر پر پابندی کیخلاف پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ہیغام میں انہوں نے کہا […]

آصف زرداری نے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی متعلق خبر وں پر ردِعمل دیدیا

کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو قدم چل کر ساتھ چھوڑ جائیں،’’حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تو کھڑے ہیں‘‘ ۔ آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، الیکشن جب بھی ہوں […]

close