کراچی میں آج صبح سویرے کیا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں آج صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ دن بھر شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔۔۔۔شہرِ قائد میں صبح سویرے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ رک گیا، […]

پشاور ہائی کورٹ اور خیبر پختونخوا کی عدالتوں کے اوقات کا اعلان

پشاور( آئی این پی )چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے ایک حکم نامے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ پشاور اور اس کے کے بنچز اور خیبر پختونخوا میں اس کے تمام ماتحت عدالتیں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں درج ذیل اوقات کار کی پابندی […]

خیبر پختونخوا، رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

پشاور( آئی این پی )حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان کے مقدس مہینے کے لئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے دفاتر پیر سے جمعرات تک صبح8 بجے سے دن2 بجے تک کام […]

امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر کروائیں، پی ٹی آئی نے امریکی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکا کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے کام کرے گی۔ پی ٹی آئی یو ایس اے اور فرم میں معاہدہ فروری میں کیا گیا۔پی ٹی آئی […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کی جانب سے اپنے قتل کے منصوبے سے متعلق بیان پر بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنے قتل کے منصوبے سے متعلق بیان پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے آج ویڈیو لنک خطاب میں الزام عائد کیا تھا کہ […]

حکومت نے عوام کو پھر بُری خبر سنادی

اسلام آباد( پی این آئی) حکومت نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے سستا پٹرول اسکیم فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سبسڈی لانچ کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے مشورہ لازم ہے۔ اسکیم کو […]

ن لیگ کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت پر عدالت کا اہم فیصلہ

راولپنڈی(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن راولپنڈی کے جج سہیل انجم نے منظور کی۔ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری 3 اپریل […]

کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد؟ یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے، پی ٹی آئی لیڈر نے دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں کون فتنہ ہے اور کون دہشت گرد یہ فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے۔وزیر داخلہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر شدید تنقید کرنے والے جنوبی پنجاب کے لیڈر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(آئی این پی)عمران خان اور بشریٰ بی بی پر شدید تنقید کرنے والے جنوبی پنجاب کے لیڈر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر […]

حکومتی کے اتحادی پریشان ہو گئے، جلد ازجلد الیکشن کی تاریخ دینے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی) حکومتی اتحادیوںنے بھی حکومت کوجلد ازجلد االیکشن کی تاریخ دینے کا مشورہ دے دیا،حکومتی اتحادیوں کاکہناتھاکہ سیاسی جماعتوں کو عوامی میدان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کرنا چاہئے اختلافی معاملات کو گفتگو وشنید کے ذریعے حل کرنا چاہئے ،میں سمجھ رہا […]

ثاقب نثار کے خلاف نعرے لگ گئے، پلے کارڈز اور پوسٹر لہرائے گئے، پیپلز پارٹی لاتعلق کیوں رہی؟

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن اور جے یوآئی کا مشترکہ اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف احتجاج ،پلے کارڈ لہرائے اور نعرے بازی کی ،پی ڈیم ایم میںشامل پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے ثاقب نثارکیخلاف احتجاج میں ساتھ نہیں دیا، وزیر […]

close