گلاسگو (پی این آئی)عمران خان کی حکومت میں گورنر پنجاب کے عہدے پر رہنے والے چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شامل ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق گورنر پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ چوہدری سرور ق لیگ میں شمولت کاباضابطہ اعلان اتوار کوکریں گے۔ […]
لاہور(پی این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق فرح گوگی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران ایف آئی […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ”لکھ لیں کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے گی”گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کی تاریخ کا شوشہ ضرور […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے لیے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر کے طور پر جمعرات کو یہ ہدایات جاری کیں۔مسلم لیگ ن کی جانب کی جاری […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی طے کرلی ہے،الیکشن کا بگل بچ چکا ہے، اس ہفتے امیدواروں کے ٹکٹس فائنل ہوجائیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ بلوچستان حکومت نے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ سے پولیس ٹیم لاہور بھیجنے کا فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے الزامات پر جنرل فیض حمید کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ میجر جنرل اتنا طاقتور نہیں ہوتا اور تمام معاملات تو چیف دیکھتا ہے ، جنرل فیض حمید […]
لاہور (پی این آئی) دفعہ 144 کی پابندی ختم،عمران خان نے دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سنیئر صحافیوں نے ملاقات کی،اس موقع پر عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 مارچ […]
لاہور (پی این آئی) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کے بعد نگران حکومت کے غیر جانبدار ہونے پر اور شفاف الیکشن کرانے پر بھی سوال اُٹھاتا ہے۔ شواہد […]
لاہور(پی این آئی)گزشتہ روز جاں بحق ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ علی بلال کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں جبکہ سر پر بھی گہرا زخم موجود ہے تاہم موت […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے حکومت اتنی بے چین کیوں ہے، لاہور میں دن بھر مار دھاڑ، پیمرا پابندیاں حتی کہ اس دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن بھی جاں بحق ہو گیا۔ سینئر صحافی صابر شاکر […]