پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پی ٹی آئی دور حکومت میں بھرتی کیے جانے والے 5 ہزار سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا کہنا ہے کہ […]
قصور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر سے گھڑی چور نکلا، عمران خان قانون کا سب سے بڑا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پائوں میں پڑنے سے بنی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت خود ایک ازخود […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما اسد عمر نے عمران خان کی سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی شرط رکھ دی۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ آگے بڑھنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔شہباز شریف سے ملنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد میں کنوینئر خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق ، وفاقی وزیر سردار ایاز صادق […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے الیکشن میں عوام […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس)کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت کو روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کا اہم اجلاس (آج )جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے ہو گا، اس سلسلہ میں 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدرات کریں گے، سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خوا جہ آصف نے کہا ہے پارلیمنٹ بااختیار ہونے جا رہی ہے اور بحرانی کیفیت سے آئین فتح یاب ہوکر نکلے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا بھٹونے نعرہ لگایا کہ عوام اور پارلیمنٹ […]