اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں اور اس کے ثبوت موجود ہیں، ریاست کے تینوں ستون اپنے کام کی حدتک محدودکرلیں تو مسئلہ حل ہوسکتاہے،قانون سازی کااختیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہنگو میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے ہوا۔ پولیس نے دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ ٹاسک فورس تمام آئی پی پیز کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ لے رہی ہے، ڈیڑھ ماہ سے کام کر رہے ہیں کہ ہمیں کس آئی پی پی کی کیپیسٹی کی ضرورت ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں کہا گیا ہےکہ ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو ہر ممکن کم کیا جائے گا، بجلی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی کے زائد بلوں کے متاثرہ شہریوں کو ’ری فنڈنگ‘ کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے ’پرو ریٹا سسٹم‘ (Pro-rata system)کے تحت کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ جن بلوں میں اضافی یونٹ ڈالے گئے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے پاکستان بھر میں تمام موٹرویز پر چلنے والی گاڑیوں پرایم ٹیگ مرحلہ وار لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان این ایچ اے کےمطابق مستقبل میں صرف ایم ٹیگ والی گاڑیوں کو موٹرویز پر داخلے کی اجازت ہو گی،پہلے […]
فیصل آ باد(پی این آئی)فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ سےپی ٹی آئی ایم این اے کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ایم این اے سعد بلوچ ، محکمہ ریونیوکے پٹواری نذز حسین ، سابق حلقہ پٹواری امین اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل بینک کے 11 ہزار پنشنرز کی آخر کار سنی گئی۔ سپریم کورٹ نے پنشنز کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنانے کیلئے حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے گیارہ ہزار پینشنرز کو پینشن کی عدم ادائیگی […]
اوکاڑہ (پی این آئی) دانیہ شاہ نےاگلے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا کہ دانیہ شاہ اگلا الیکشن لڑیں گی، جبکہ انہوں نے خود کے الیکشن لڑنے کا بھی عندیہ دے دیا۔انتخابی […]