لاہور (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا شدید ردِعمل۔۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ آج کا فیصلہ اس سازش کا آخری وار […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہسپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں کے کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس کو ختم کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس […]
لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اداروں میں الیکشن کے بعد نئے سماجی […]
لاہور(پی این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلائوگھیرائو، قتل اور اقدام قتل کے کیس میں پیش نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں فواد چودھری اور حماد اظہر کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو 21 ارب روپے 10 اپریل تک جاری کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالت عظمی نےپنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس میں حکومت پاکستان کو دونوں صوبوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی اور سیاسی گہما گہمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے گیس کا ذخیرہ دریافت ہونے پر وزارت پیٹرولیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی […]
اسلام آ باد(پی این آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے […]
لاہور( پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں 13اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔انسددا دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر عمران خان اپنے وکلاء اور […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان نے سرپرائز دے دیا ۔۔۔ اچانک انسداد دہشت گردی عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان عدالت پہنچ گئے۔۔۔۔ آج صبح لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 3 مختلف مقدمات میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی […]