جنرل فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کے الزام میں انکوائری میں بڑی پیش رفت

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ کر اس کے زیر ملکیت جائیدادوں کی تفصیل طلب کر لی ہے […]

عدت کے دوران نکاح، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی، تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام میں عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔۔۔ اس حوالے سے ایک شہری محمد حنیف نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ […]

جنرل فیض کے بھائی کیخلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) اینٹی کرپشن نے فیض حمید کے بھا ئی نجف حمید کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نےراولپنڈی اورچکوال کے ڈپٹی کمشنرز سے نجف حمید کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چکوال کے گرداور اور سابق […]

راجہ ریاض نے اسمبلی میں عمران خان کو کیا کہہ دیا؟ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ کو حذف کردیا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں راجا ریاض نے عمران خان کیلیے شیطان کا لفظ استعمال کیا، جسے اسپیکر نے کارروائی سے حذف کردیا۔اسپیکر نے ریمارکس […]

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا […]

پیپلز پارٹی کا پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی نے پنجاب کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے بعد پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے ساتوں ڈویژن کا زوم اجلاس(آج) بدھ کو طلب کر لیا ہے۔ذرائع […]

سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول جاری کیا ہے تو نتائج کا اعلان بھی کر دیتی، پی ڈی ایم ترجمان نے سخت رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کا پورا شیڈول جاری کیا جو الیکشن کمیشن کا کام ہے تو پھر نتائج کا اعلان بھی کر دیتی۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر […]

لارجر بینچ کا فیصلہ ماننے کیلئے تیار ہیں، بلاول بھٹو نے شرط عائد کر دی

گڑھی خدا بخش(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری عدالت بیٹھ جائے سوائے ان دو ججز کے تو ہم فیصلہ ماننے کیلئے تیار ہیں۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

تحریک انصاف کا مذہبی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے سلسلہ میں تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام ے سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق قومی اسمبلی اسد قیصر جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا محمد شیرانی سے ملاقات کریں […]

چیف جسٹس کرپٹ جج کا تحفظ کر رہے ہیں، نواز شریف پھٹ پڑے، شہباز شریف کو کیا حکم دے دیا؟

لندن(آئی این پی)قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کے لیے دوبارہ جتن کیے جا رہے ہیں، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل […]

close