ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں، اچکزئی نے حکومت کو سکون دے دیا

تحفظ آئین موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ تحفظ آئین پاکستان کی تحریک کسی کی حکومت گرانے کےلیے نہیں بنائی گئی […]

بانی پی ٹی آئی این آر او مانگ رہے لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دیگی، دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن حکومت انہیں این آر او نہیں دے گی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی صوابی میں پی پی رہنما بلال […]

مجھے جیل میں کچھ ہوا تو زمہ دار آپ ہوں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے خبردار کر دیاٍ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت […]

طوفانی بارشیں۔۔ سیلابی صورتحال، ہائی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقے زیارت میں بارشوں کے بعد 3 یونین کونسلیں زندرہ، کواس اور منڑہ سیلاب سے متاثرہوئی ہیں، منڑہ ڈیم سیلاب سے 3 اسکول، […]

شہباز شریف ملک کو آگے لے کر جانے میں ناکام ہیں، سابقہ اتحادی پھٹ پڑے

مردان(پی این آئی): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ملک کو آگے لےکر جانے میں ناکام رہے ہیں۔ مردان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انہوں […]

صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری، کیس کیا ہے؟

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔اے ٹی سی نے دونوں […]

سیاسی استحکام کیسے آئے گا؟ شاہ محمود قریشی نے شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]

غربت میں اضافہ، ٹی بی پھیلنے لگی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ٹی بی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کنسلٹنٹ فزیشن جناح اسپتال ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے ٹی بی کے ہر 4 میں سے3 ٹیسٹ مثبت آرہے ہیں جبکہ […]

بجلی کے بل سے پریشان سبزی فروش نے خود کشی کر لی

بہاولنگر میں بجلی کا بل ہزاروں روپے آنے پر غریب سبزی فروش نے اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کر لیا۔ بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں پیش آنے افسوسناک واقعے پر متوفی کے والد نے پولسی کوبتایا کہ بجلی کا بل زیادہ آنے پر بیٹے نے […]

ٹھیکہ دینے کا وعدہ، پنجاب کے وزیر کی ویڈیو لیک ہو گئی

پنجاب کے وزیر معدنیات شیر علی گورچانی کی ٹھیکیدار سے مبینہ ڈیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں صوبائی وزیر اپنے موبائل فون پر کسی کو معدنیات کا بلاک دینے کا وعدہ کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]

حکومت کا پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے مرحلے میں 300 یونٹس تک بجلی مفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاق میں ہماری حکومت   نہیں ہے اگر ہماری حکومت ہوتی تو تین سو یونٹ بجلی مفت ہوتی، بلوچستان اور سندھ میں ہماری حکومت […]